Eid Milaad Un Nabi Sallallah O Alaih E Wasallam

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Farman e Nabawi:
"Men tum men 2 cheezon ko chor kr ja raha hun pas jb tk tum in dono pr amal krty raho gay tum kabhi gumrah nahi ho gy,"
Allah ki kitab (Quran) &
Us k Rasool ki sunnat (Hadis).
[Mishkatul Masabih#186, sahih]
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
View attachment 106157
View attachment 106161
سُوۡرَةُ الشّوریٰ
(اَمۡ لَهُمۡ شُرَكٰٓؤُا شَرَعُوۡا لَهُمۡ مِّنَ الدِّيۡنِ مَا لَمۡ يَاۡذَنۡۢ بِهِ اللّٰهُ‌ؕ وَلَوۡلَا كَلِمَةُ الۡفَصۡلِ لَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ‌ؕ وَاِنَّ الظّٰلِمِيۡنَ لَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌ‏ ﴿۲۱
کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔ اور اگر فیصلے (کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا اور جو ظالم ہیں ان کے لئے درد دینے والا عذاب ہے ﴿۲۱

View attachment 106162
View attachment 106158

اور صحيح حديث ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" جس كسى نے بھى كوئى ايسا عمل كيا جس پر ہمارا حكم نہيں ہے تو وہ مردود ہے "
صحيح مسلم

View attachment 106162

View attachment 106159
View attachment 106164
ايك دوسرى حديث ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے
" سب سے بہتر بات اللہ كى كتاب ہے، اور سب سے بہتر راہنمائى محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى ہے،اور سب سے برے امور بدعات ہيں اور ہر بدعت گمراہى ہے ." ترمذي
سُوۡرَةُ الاٴعرَاف
اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكُمۡ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ‌ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ‏ ﴿۳

(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو ﴿۳


View attachment 106163
جزاك اللهُ خيراً
 
Top