السلام وعیکم دوستو! امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے جی تو آج میں آُ پ کو
گوگل کی ایک ایسی ایکٹیشن کے بارے میں بتاؤ گا جس کی مدد سے آپ بلاک
ویب سائٹ کو ایک کلک پر اوپن کر سکتے ہیں چاہیے وہ یوٹیوب ہی کیوں نہ ہو اور
آپ کسی بھی کنٹری کی آئی پی بھی تبدیل کر سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی سوفٹ ویئر
یا پراکسی سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے اس سے آپ کو فائدہ یہ گا کہ آپ کوئی
سافٹ ویئر یا پراکسی سائٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اُن کے ایڈز تنگ کر دیتے
ہیں اس سے آپ کو ایڈز تنگ نہیں کریں گے اور نہ ہی آپ کی انٹرینٹ کی سیپڈ
میں کوئی خاص فرق آئے پڑے گا ہے نا کمال کا طریقہ ہے امید ہے کہ آپ کو یہ طریقہ
پسند آئے گا ایک دفعہ استعمال کر کے ضرور دیکھے۔
See Here!