اب آپ نے کہہ دیا نو مور شاعری تو ہم بھی چپ۔
آرڈر نہ کیا ہوتا آپ نے بہنا تو جات جاتے ہم یہ ضرور عرض کرتے جاتے
نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا
کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر
اب آپ نے کہہ دیا نو مور شاعری تو ہم بھی چپ۔
آرڈر نہ کیا ہوتا آپ نے بہنا تو جات جاتے ہم یہ ضرور عرض کرتے جاتے
نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا
کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر
ٹھیک ہے۔ہم بالکل چپ۔
اچھا کوئی اور بات کرتے ہیں۔
ٹھیک نا؟
الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے۔
۔تو سنائیے کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
شاباش ۔الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزے میں ہیں۔۔۔۔ آئے دن ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کینسل کرتے رہتے ہیں۔
نہیں یہ بات نہیں۔۔۔۔ اصل میں ہم نے اپنی توجہ برڈز کی طرف مرکوز کر دی ہے تو کافی بہتری آئی ہے۔شاباش ۔
بری بات۔۔صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔باقاعدگی سے چیک اپ وغیرہ کروائیں۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم نے بھی آج اور کل کی کیسنل کی عجیب جھنجھٹ ۔
خیر آپ صرف ہماری پہلی بات پہ غور کریں۔۔۔
خدائے بزرگ و برتر آسانیاں پیدا فرمائیں۔۔۔ سلامتی ہو صحت و عافیت کے ساتھنہیں یہ بات نہیں۔۔۔۔ اصل میں ہم نے اپنی توجہ برڈز کی طرف مرکوز کر دی ہے تو کافی بہتری آئی ہے۔
یا پھر ہم سارے درد بھلا بیٹھے ہیں۔
بائیس فروری کو جانا ہے ہاسپٹل۔
آمین۔خدائے بزرگ و برتر آسانیاں پیدا فرمائیں۔۔۔ سلامتی ہو صحت و عافیت کے ساتھ
yeh koun sa khel hota... hum ne to kabhi nahi suna.کھیل کھیلنا؟؟؟؟؟؟؟؟
چھم چھم چِھکا۔۔سلائی والا ٹِکّا ۔
پنجابن ہیں اور نہیں پتہ؟ ۔yeh koun sa khel hota... hum ne to kabhi nahi suna.
kaisay kheltay hain?
سچی میں نہیہں پتہ۔پنجابن ہیں اور نہیں پتہ؟ ۔
یہ بالکل چھوٹے بچوں کا کھیل ہے۔۔ ۔ اور بعض مائیں بھی اپنے بچوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے ساتھ بچہ بن جاتیں ہیں ۔حتی کہ شیر خوار بچوں کو بھی کھیل میں شامل کر لیا جاتا ۔۔۔ ۔بوجھو تو جانیں ۔
کھیل کھیلنا؟؟؟؟؟؟؟؟
چھم چھم چِھکا۔۔سلائی والا ٹِکّا ۔
@shehr-e-tanhayi apko cham cham ka nhi pata?? Such me??yeh koun sa khel hota... hum ne to kabhi nahi suna.
kaisay kheltay hain?
آپ وہ واحد انسان ہیں جو سیدھے ٹاپک پہ آئی ہیں۔Allah k bando koi khel mila??
Shukr hy insan bola :v g g kriye startآپ وہ واحد انسان ہیں جو سیدھے ٹاپک پہ آئی ہیں۔
جی گیم ملا۔
آج یا پھر کل سٹارٹ کرتے ہیں
سچ میں نہیں پتہ۔@shehr-e-tanhayi apko cham cham ka nhi pata?? Such me??
ضرورShukr hy insan bola :v g g kriye start
Ye sirf bachun ka nhi hy .. Me to bhai sath b khelti hun muma nieces sab k sath b ..سچ میں نہیں پتہ۔
اور سچی بات تو یہ ہے کہ بچپن میں شاید کوئی کھیل ہی نہیں کھیلا۔
Members hain group bnany laaiq? Kam nhi hain?ضرور
اچھا یہ بتائیے کہ شاعری سے متعلق ہے۔ گروپ بنا کر کھیلیں؟