اور آپ دیو ہیںیہ الف مشٹنڈا ہے اس کو مس نا کیا کریں
تمہاری باتوں سے لگتا تم جانی پہچانی ممبر ہو مشٹنڈن ہواور آپ دیو ہیں
مجھ اکیلے کو مس کیا کریں میں ا بھی جاتا ہوں باقی تو کسی کا منہ کدو جیسا کوئی مزاج ٹینڈوں سا رکھتاTauba hai
Everyone
وہ تو مصروف رہتی سنا ہے اجکل کچھ سوچ رہی ہے جو سائنس کی دنیا میں انقلاب پیدا کر دے گا سچی
In sab cheezo se hasil kia hoga?
میں بھی پہلے یہی کہتا تھا کیا حاصل ہو گا پھر میں اس فارم کا حصہ بن گیا بہت اچھے لوگ تھے یہاں کہ ممبر یہاں پہ اک بابا اون ہوتا ہے وہ بس اس کو ملتا جس کہ نصیب اچھے ہوں اور کافی عرصہ اون رہے پھر وہ اون ملنے والے بندے کو دعا دیتا اور وہ کڑوڑ پتی ہو جاتا ہے یہاں سب ممبر کڑوڑ پتی بن کر مزے لوٹ رہے اس لئے نہیں آتے مجھے بھی وہ بابا ملا تھا مگر میں اس کا ہی مذاق بنا بیٹھا تو اس نے مجھے بدعا دے یا تو پاگل ہو تجھے پتھر لوگ ماریں دو دھکے کھائے تو میں دھکے کھا رہا پاگل ہو کر پتھر کھاتا رہتا ہوںIn sab cheezo se hasil kia hoga?