رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا "جب تم میں سے کوئی لڑائی کرے تو منہ پر مارنے سے اجتناب کرے"(بخاری و مسلم)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ لڑائی جھگڑے میں مارتے وقت منہ پر نہ مارا جاۓ۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ چہرے پر مارنا حرام ہے۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.