buhut shukria ................تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دو
بہت صحیح بات کہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھلا کون جانے والوں کی راہ میں اپنے دیدے پھوڑتا رہے
اسی پر یاد آیا
جو چلا گیا تجھے چھوڑ کر۔ اسے بھول جا ۔ اسے بھول جا
سر پر پاوں رکھ کر بھاگنے والوں کے نقشِ پا کہاں پائے جاتے ہیں بھائی۔۔۔۔buhut shukria ................
jaany wale naqsh-e-paa bhi saath le jaaty to acha tha na sisoooo
Mgr bhaagne se pehly mera bacha to mujhe lota deti zalimسر پر پاوں رکھ کر بھاگنے والوں کے نقشِ پا کہاں پائے جاتے ہیں بھائی۔۔۔۔
ایویں دل چھوٹا نہ کیا کریں۔