پکوڑا سینڈوچ
اجزا
آلو 250 گرام
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
زیرہ ثابت دھنیہ پسا ہوا اناردانہ چاٹ مصالحہ ایک ایک کھانے کا چمچہ
دو عدد ہری مرچ باریک کتر لیں
باریک کٹا ہوا دھنیہ چوتھائی کپ
بیسن ایک کپ
بریڈ سلائس آٹھ عدد
طریقہ
آلو ابال کر میش کر لیں۔
پھر اس میں نمک ، لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں
آلو والا مکسچر بریڈ پر پھیلا دیں اور اس پر دوسری بریڈ رکھ کر پریس کر لیں
بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ ، لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔ اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے
تکونے ٹکڑے کاٹ کر گرم گرم افطاری کے لئے پیش کیجئیے۔
نوٹ
ہمیں پکوڑا سینڈوچ چکھانا مت بھولئے گا۔