ایک شخص نے کسی پٹھان سے اس کی عمر پوچھی پٹھان بولا: تیس سال۔
تین سال بعد اس شخص کی اُسی پٹھان سے پھر ملاقات ہوئی۔اس نے پٹھان سے عمر پوچھی،پٹھان بولا:تیس سال۔
اس شخص نے حیرت سے پوچھا: تین سال پہلے بھی آپ کی عمر تیس سال تھی اور اب بھی۔۔۔یہ کیا ماجرا ہے۔
پٹھان بولا: پٹھانوں کی ایک بات ہوتی ہے۔