Shabash...
koyi saib nahi milnay walay..... Akhrot Aur Saib DonoN @Shiraz-Khan ko hi milen gay... aap bas giriyaN nikalna.
یہی امید تھی آپ سے
Shabash...
koyi saib nahi milnay walay..... Akhrot Aur Saib DonoN @Shiraz-Khan ko hi milen gay... aap bas giriyaN nikalna.
ہاہاہا یار شیری یا حبیبی آخر ایسا کیا پوپٹ کر دیا جو آپ کے چرچے زبان زد عام ہیںjee jee... shareef aur ba-adab honay k sath sath aqalmand bhi bahot hain... humein fakhar hai un par.
ہاہاہا یار شیری یا حبیبی آخر ایسا کیا پوپٹ کر دیا جو آپ کے چرچے زبان زد عام ہیں
@Shiraz-Khan
نہیں نہیں آج اس راز سے پردہ اٹھ ہی جائے تو بہتر ہے
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے
مرزا غالب فرما گئے ہیںنہیں نہیں آج اس راز سے پردہ اٹھ ہی جائے تو بہتر ہے
واہ واہ کیا کہنےمرزا غالب فرما گئے ہیں
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
aap gaey thay na... hum to yaheen thay.واہ واہ کیا کہنے
ویسے آپ نے ایسی باتیں کرکے ہمیں فکرمند کر دیا ہے۔ ہم تو اچھا بھلا چھوڑ کر گئے تھے انہیں
اوہ مطلب فیئر اینڈ لولی کا بھی بکثرت استعمال؟ ؟aap gaey thay na... hum to yaheen thay.
ab bhi achay bhalay hain.. balkay pehle se zyada achay hain.
yeh hum ne kab kaha....اوہ مطلب فیئر اینڈ لولی کا بھی بکثرت استعمال؟ ؟
تو کیا ظاہری حلیہ مشکوک ہے؟؟yeh hum ne kab kaha....
hum to behaviour ki baat kar rahay hain
مشکوک تو نہیں لیکن صورت میں کچھ نہیں رکھا ہوتا۔ سیرت اچھی ہونی چاہئیے۔تو کیا ظاہری حلیہ مشکوک ہے؟؟
سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نامشکوک تو نہیں لیکن صورت میں کچھ نہیں رکھا ہوتا۔ سیرت اچھی ہونی چاہئیے۔
سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نا
@Shiraz-Khan ٹھیک ہے نا؟
رشتے کرانے والی مائی ہوتے تو سب سے پہلے اپنی کرتے۔ مگر شیری کی بیتابی دیکھتے ہوئے ہمیں بادل نخواستہ یہ انتہائی قدم اٹھانا پڑا
abhi talash jaari hai kiya?
Aap kab se rishtay karanay wali maayi ho gaey
acha to yeh baat hai.....رشتے کرانے والی مائی ہوتے تو سب سے پہلے اپنی کرتے۔ مگر شیری کی بیتابی دیکھتے ہوئے ہمیں بادل نخواستہ یہ انتہائی قدم اٹھانا پڑا
صرف پٹرول پمپ ہی نہیں بلکہ اکثر اایسا ہوتا ہے کہ امی پودینہ منگواتی ہیں تو یہ ہرادھنیہ اٹھا کر لے آتے ہیں۔ نجانے کن خیالات میں کھوئے رہتے ہیں۔acha to yeh baat hai.....
ab ayi samjh k patrol pump pe bhi @Shiraz-Khan ka zehan kis baat par atka huva tha