لگتا ایسا ہی ہے شیری کو غصہ آرہاکچھ غلط ہو گیا کیا؟
لگتا ایسا ہی ہے شیری کو غصہ آرہاکچھ غلط ہو گیا کیا؟
aap pe ghussa aa raha hai?لگتا ایسا ہی ہے شیری کو غصہ آرہا
آپ پہ بھی کر رہے ہیںaap pe ghussa aa raha hai?
acha rukiay hum poochtay hain k kyun ghussa kar rahay hain aap par @Shiraz-Khan
ہم پہ کر رہے ہوتے تو ہمیں رس ملائی کا پیالہ تو نہ بھیجتےآپ پہ بھی کر رہے ہیں
قربانی کے بکرے کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟؟ہم پہ کر رہے ہوتے تو ہمیں رس ملائی کا پیالہ تو نہ بھیجتے
خوب کھلایا پلایا جاتا ہے۔قربانی کے بکرے کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟؟
بکری کیوں مستثنٰی ہے آپ کے خیال میں؟خوب کھلایا پلایا جاتا ہے۔
لیکن یاد رہے کہ قربانی بکرے کی ہوتی ہے بکری کی نہیں
ویسے بھی یہ سویوں والی عید ہے نہ کہ قربانی کی۔
تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟بکری کیوں مستثنٰی ہے آپ کے خیال میں؟
اور قربانی آپ نے صرف عید کے ساتھ ہی کیوں مشروط کردی؟
تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟
وہ اس لئے نا کہ بیل کی قربانی دی جاتی ہے گائے کی نہیں
اونٹ کی دی جاتی ہے اونٹنی کی نہیں
پھر بکرے کی ہی دی جائے گی نا بکری کی نہیں
البتہ بیمار ہو تو تکبیر پھیری جا سکتی ہے لیکن ہم تو بیمار بھی نہیں اللہ پاک کے کرم سے۔
abhi abhi hum ne khud kaha hai na
یہ کس نے کہہ دیا آپ کو؟
Aisa kahan likha hy? k bakri ya oontni ki qurbani ni ki jati?تو کیا کسی کا عقیقہ ہونے کی تیاری ہے؟
وہ اس لئے نا کہ بیل کی قربانی دی جاتی ہے گائے کی نہیں
اونٹ کی دی جاتی ہے اونٹنی کی نہیں
پھر بکرے کی ہی دی جائے گی نا بکری کی نہیں
البتہ بیمار ہو تو تکبیر پھیری جا سکتی ہے لیکن ہم تو بیمار بھی نہیں اللہ پاک کے کرم سے۔
kahin nahi likha....Aisa kahan likha hy? k bakri ya oontni ki qurbani ni ki jati?
آنٹی بکرے کے ساتھ اس کی بیگم کی قربانی بھی جائز ہےabhi abhi hum ne khud kaha hai na
Bazar jb jaty ho to murghi zabah krwaty ho ya murgha? Ghr m jo chkn pkti uska gender kya hota h?kahin nahi likha....
apna khyaal btaya hai. warna qurbani ho jati.
آنٹی بکرے کے ساتھ اس کی بیگم کی قربانی بھی جائز ہے
بائی دا وے بات یہ ہو رہی تھی کہ آپ اپنی بھی خیر منائیں۔ مگر ہمارے کچھ تحفظات ہیں۔ وہ یہ کہ شیری بھی موڈریٹر اور آپ بھی۔ تو کیا یہ غریب عوام ہی پسے گی؟؟
Agar bakri bacha dyny wali ho to qurbani ni krty our amooman wo bakri log zabah ni krty jisny bachy diye hon q k us k gosht m slightly sa taste hota hy wrna bakri ka gosht zyada mazydar hota hkahin nahi likha....
apna khyaal btaya hai. warna qurbani ho jati.
Bazar jb jaty ho to murghi zabah krwaty ho ya murgha? Ghr m jo chkn pkti uska gender kya hota h?
لو میں امیر ہی کب ہوں؟
aap aur ghareeb?
had hoti hai mubaligha araayi ki.
acha to hum apni khair manayeN... lakin kaisay?
acha to phir yehi baat ho gi jo humaray zehn mein atai reh gayi 2 k paharay ki tarah.Agar bakri bacha dyny wali ho to qurbani ni krty our amooman wo bakri log zabah ni krty jisny bachy diye hon q k us k gosht m slightly sa taste hota hy wrna bakri ka gosht zyada mazydar hota h
woh ghussay ka izhaar nahi tha... code thaلو میں امیر ہی کب ہوں؟
خیر ایسے منائیں کہ انہوں نے آپ کو بھی ٹیگ کر کے غصے کا اظہار کیا ہے