جی۔۔ہمیں وہ پسند آئے۔۔۔Kar liy blue waly BHI Hain
آپ کو شائد معلوم نہ ہو۔۔۔ نیلا کلر دنیا کا سب سے خوبصورت رنگ ہے۔۔۔
جی۔۔ہمیں وہ پسند آئے۔۔۔Kar liy blue waly BHI Hain
صرف گنگنانے کے لئے۔۔۔۔ارادہ ہے کہ اس سال ایک کالے گلاب کا پودا لگائیں اور پھر گنگنائیں
سرخ گلاباں دے موسم وچہ پھلاں دے رنگ کالے
سبھی ممبرز آئیں گے۔۔سپیشلی وہ لوگ جا چکے۔۔تو وہ ذیادہ اچھا وقت دے سکیں گے۔۔کیوں کہ وہ تو مانوس ہیں ٹی ایم سے۔۔اچھے سے یاد ہیں وہ سب دن بھی اور باتیں بھی۔
چاہتے ہیں کہ واپس ویسا ہی مصروف ہوں لیکن ہو نہیں پاتا۔
پھول واقعی خوبصورت ہیں۔
بلیک والا ابھی بھی کھلا ہوا ہے تین سال سے۔ البتہ دو چار پتیاں گر گئی ہیں جار میں۔
بہت مشکل سے ملا تھا۔
ارادہ ہے کہ اس سال ایک کالے گلاب کا پودا لگائیں اور پھر گنگنائیں
سرخ گلاباں دے موسم وچہ پھلاں دے رنگ کالے
ہمیں تو ایسی لت لگی ہے کہ ابھی تک چھوٹی۔۔۔۔ پڑھنے کی بات کر رہے ہیں۔
جی نہ صرف گنگنانے کے لئے بلکہ گنگناتے ہوئے دیکھتے رہنے کے لئے بھی۔ص
صرف گنگنانے کے لئے۔۔۔۔
سبھی ممبرز آئیں گے۔۔سپیشلی وہ لوگ جا چکے۔۔تو وہ ذیادہ اچھا وقت دے سکیں گے۔۔کیوں کہ وہ تو مانوس ہیں ٹی ایم سے۔۔
ایسے ہی نئے لوگوں کی دلچسپی بڑھائی جائے
آہاں۔۔۔جی نہ صرف گنگنانے کے لئے بلکہ گنگناتے ہوئے دیکھتے رہنے کے لئے بھی۔
کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔
Haan sayab blue colour ,blue eyes, blue sky, Sahiجی۔۔ہمیں وہ پسند آئے۔۔۔
آپ کو شائد معلوم نہ ہو۔۔۔ نیلا کلر دنیا کا سب سے خوبصورت رنگ ہے۔۔۔
sky blue ka tou nahi pta..haan hmain blue eyes zaroor achi lagti..Haan sayab blue colour ,blue eyes, blue sky, Sahi
زمین کا رنگ کالا نہیں ہے۔۔۔ کھاد والی مٹی ہے۔Apki tarf ki zameen ka rang itna kala q hai?
Ahaan
کسی کو پھول ملیں اور کسی کو خار ببول