قبر کی یاد انسان کو غفلت سے بیدار کرتی ہے۔ اور انسان کا اپنے مقصد دین سے غافل ہونا دنیا و آخرت میں خسران کا باعث بنتا ہے۔ قبرستان انسان کو جانا چاہئے اور اس حقیقت پر غور و فکر کرنی چاہئے کہ اصلی گھر یہی ہے ایک دن انہی کے ساتھ یہاں آکر ملنا ہے۔ اور اسی کی تیاری کرنی ہے۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.