NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Jan 14, 2016 #261 7 یہ کِن نظروں سے تُو نے آج دیکھا ؟ کہ تیرادیکھنا ، دیکھا نہ جائے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 14, 2016 #262 7 ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﯾﺎ هے ﻏﻼﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ هو ﺳﮑﺘﺎ هے
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Jan 14, 2016 #263 6 فراز اپنے سوا ھے کون تیرا ؟؟ تجھے , تجھ سے جدا , دیکھا نہ جائے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 16, 2016 #264 5 فضا کو لگ گئی ہے شاید تیرے آنے کی خبر ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم
H Hoorain *In search of Oyster Pearls* VIP Dec 31, 2009 108,467 40,710 1,313 A n3st! Jan 19, 2016 #265 5 بچھڑ گیا وہ جدائی کے موڑ سے پہلے کہ اس کے بعد محبت میں صرف خواری تھی
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 19, 2016 #266 7 در و دیوار سے حسرت سی برستی هے قتیل جانے کس دیس میں هیں ساتهہ نبهانے والے
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Jan 29, 2016 #267 7 چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 29, 2016 #268 4 کتنے جگنو اسی خواہش میں مرے ساتھ چلے کوئی رستہ ترے گھر کو بھی تو جاتا ہوگا
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Jan 29, 2016 #269 5 حیراں ہوں کہ_______مدتِ قلیل میں کچھ لوگ میری سوچ سے زیادہ بدل گئے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 30, 2016 #270 5 میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں تیرا نقطہ بھی سند ہے،حد ہے تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر میری ہر بات ہی رد ہے،حد ہے
5 میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں تیرا نقطہ بھی سند ہے،حد ہے تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر میری ہر بات ہی رد ہے،حد ہے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Jan 30, 2016 #271 6 اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے میری جاں اب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے میری جاں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 30, 2016 #272 5 کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جاں سے جاتے جاتے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Jan 30, 2016 #273 3.80 میں تڑپ تڑپ کے جیا تو کیا، میرے خواب مجھ سے بچھڑ گئے میں اداس گھر کی صدا سہی، مجھے دے نہ کوئی تسلیاں
3.80 میں تڑپ تڑپ کے جیا تو کیا، میرے خواب مجھ سے بچھڑ گئے میں اداس گھر کی صدا سہی، مجھے دے نہ کوئی تسلیاں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 30, 2016 #274 6 تو بھی سخن شناس تھا ،درد آشنا نا تھا تو نے بھی شعرسن کر فقط واہ واہ ہی کی
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Jan 30, 2016 #275 5 فراز عشق نشیب جہاں سے پہلے تھا کسی سے کھیل چکے ہیں، کسی سے کھیلتے ہیں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Jan 30, 2016 #276 5 سرطورہو سرحشرہو، ہمیں انتظارقبول ہے وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Feb 1, 2016 #277 6 عقیدتوں کے فسانے جو پھر .......... سنائے کبھی اسے میں چھو کے بھی دیکھوں اگر وہ آئے کبھی
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Feb 1, 2016 #278 5 عجب سی آج خواہش ہے پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو لگاوں زور کا تھپڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہوں پھر تیرے کانوں میں محبت بھاڑ میں جاۓ ۔۔۔۔
5 عجب سی آج خواہش ہے پکڑ کر تیرے ہاتھوں کو لگاوں زور کا تھپڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہوں پھر تیرے کانوں میں محبت بھاڑ میں جاۓ ۔۔۔۔
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Feb 2, 2016 #279 6 یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی......
AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Feb 2, 2016 #280 5 نہ گلے رہے, نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں, نہ گفتگو وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا،, ہمیں اعتبار بھی, اب نہیں Reactions: SARKASH
5 نہ گلے رہے, نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں, نہ گفتگو وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا،, ہمیں اعتبار بھی, اب نہیں