Idea separate section for Ramadan

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
very nice idea and agree with saviou bhai

adminz should take action on it

inshaAllah i will also share stuff related to ramadhan with you people at my best
shukran Janab :)
Jazakallah khair
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
ماشاء اللہ بہت عمدہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے
میں نہ صرف اس سے متفق ہوں بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر کہوں گا کہ ختم نبوت ہمارا بنیادی مسلہ ہے لہذا ختم نبوت پر بھی ایک الگ سیکشن ہونا ضروری ہے جیسا کہ تقریبا فورم پر یہ سیکشن موجود ہے ہمارا فورم تاحال اس سے محروم ہے
یہ بات میں نے پہلے بھی موڈریٹر سے کی تھی کہ اس پر غور کیا جائے
امید ہے غور کیا جائے گا
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
ماشاء اللہ بہت عمدہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے
میں نہ صرف اس سے متفق ہوں بلکہ ایک قدم آگے بڑھ کر کہوں گا کہ ختم نبوت ہمارا بنیادی مسلہ ہے لہذا ختم نبوت پر بھی ایک الگ سیکشن ہونا ضروری ہے جیسا کہ تقریبا فورم پر یہ سیکشن موجود ہے ہمارا فورم تاحال اس سے محروم ہے
یہ بات میں نے پہلے بھی موڈریٹر سے کی تھی کہ اس پر غور کیا جائے
امید ہے غور کیا جائے گا
shukran janab
Jazakallah khair

aur apne bilkul sahi kaha is par bhi ek section hona chahiye taake awaam un naas tak iska ilm ho

umeed hai is par gaur kiya jayega insha Allah
 
Top