جس کی بیوی موٹی اس کا بڑا نام ہے
میرے انگنےمیں تمہارا کیا کام ہے
جس کی بیوی کالی اس کا بھی بڑا نام ہے
جس کی بیوی ڈڈدو کہ ناک والی اس کا بھی بڑا نام ہے
برسات میں باہر نکلے ڈڈدو کا کیا کام ہے
جس بیوی تیکھی اس کا بھی بڑا نام ہے
سبزی میں کا کو مرچوں کا کیا کام ہے
جس کی بیوی ڈئناسار اس کا بھی بڑا نام ہے،،
اپنے پاس بیٹھا کو پھر وحشتوں کا کیا کام ہے