اوئے نہ ٹُرو، بیٹھ جاؤ۔۔۔جوتی قصوری پیریں نہ پوری
ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا
ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا
اگر تو آپ نے کہا ہوتا کہ جوتے اتار کے آرام سے بیٹھ جاؤ۔اوئے نہ ٹُرو، بیٹھ جاؤ۔۔۔
یہ ہمارے کہنے پہ کب سے عمل ہونے لگے حضور؟اگر تو آپ نے کہا ہوتا کہ جوتے اتار کے آرام سے بیٹھ جاؤ۔
پھر تو عمل بھی کر لیتے۔
اب جوتے پہن کے تو ٹُرنا ہی ہے نا۔
جُتی قصوری ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےے
جیسے ہی ہم نے آپ کے خیالات جانےیہ ہمارے کہنے پہ کب سے عمل ہونے لگے حضور؟
یہ بول ہم نے بھی سنے تھے۔۔۔ اور کہیں سے اس کا ترجمہ بھی پڑھا تھا۔۔کہ جب مجھے آہستہ سے کام کے لئے بلایا جاتا ہے، مینوں اوتھے ای موت پے جیندی اے۔ ہمارے ذہن سے تو یہ نہیں جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں
میں تھاں مر جانی آں
بس رہن دیو ۔۔۔سب پتہ سانوں۔جیسے ہی ہم نے آپ کے خیالات جانے
ما شا اللہیہ بول ہم نے بھی سنے تھے۔۔۔ اور کہیں سے اس کا ترجمہ بھی پڑھا تھا۔۔کہ جب مجھے آہستہ سے کام کے لئے بلایا جاتا ہے، مینوں اوتھے ای موت پے جیندی اے۔ ہمارے ذہن سے تو یہ نہیں جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وے سب توں سوہنیااااااااا
ہائے وے من موہنیااااااا۔
میں تیری ہووووووو گئی
پیار وچ کھووووووووووو گئی۔
وے سب تو سوہنیااااااااا
ہاہاہہاہاہا۔خدا معاف فرمائے۔۔آج موڈ بہت اچھا ہے۔۔۔
کیا خیال ہے کہ آپ کے اچھے موڈ کا فائدہ اٹھایا جائےبس رہن دیو ۔۔۔سب پتہ سانوں۔
آمین۔۔۔ جزاک اللہ ۔ما شا اللہ
خدا پاک اچھا ہی رکھے موڈ آپ کا۔
ترجمہ واقعی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ موت پے جاندی کم دا سُن کے۔
سانوں تے ایہہ یاد آیا
ماہیا وے جے میں کبوتری ہوواں
تیرے پچھے پچھے اڈدی آواں
جہیڑی تھانویں آن کے بہویں
اوس رُکھ تے آلنہ پانواں
آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیں بغیر ہم ہاں تو کیا اب ناں بھی نہیں کریں گے۔ صحیح کہا گیا ہے کہ انسان تجربات سے سیکھتا ہے اور دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک پیتا ہے۔کیا خیال ہے کہ آپ کے اچھے موڈ کا فائدہ اٹھایا جائے
بخوشی کیجئے اپنا موڈ ٹھیک۔ ہم بھی ادھر اُدھر کے کاموں کے ساتھ یہاں بھی موجود۔آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیں بغیر ہم ہاں تو کیا اب ناں بھی نہیں کریں گے۔ صحیح کہا گیا ہے کہ انسان تجربات سے سیکھتا ہے اور دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک پیتا ہے۔
ویسے ہم فی الحال آفلائن ہو رہے ہیں۔۔۔ بہت تھک گئے ہیں پوسٹ کر کے۔۔۔یہ بھی بڑا کام ہے بھئی۔۔۔ ویسے بھی طبیعت بھی ہلکی پھلکی ڈھانواں ڈول ہو رہی۔اور بیزرای بھی اپنا گھیرا ہم پہ تنگ کر رہی۔۔۔ سو اس سے پہلے کہ موڈ خراب ہو ۔۔ہم روم سے باہر جائیں گے۔۔ آپ کو پتہ؟؟؟ اس گھر میں ایک گھگھی کا جوڑا روزانہ آتا ۔ویسے تو کافی پرندے آتے ہیں۔۔پیاری پیاری سی چڑیا۔۔اور ہاں آپ کو پتہ؟؟ نئے آسٹریلین طوطے بھی لئے ہیں ۔
تو بس ہم زرا باہر کا نظارا بھی ایک نظر دیکھ لیں۔۔۔ کیونکہ ہمیں اپنا موڈ ٹھیک رکھنا ہے۔۔کم از کم رات تک۔
کبھی کبھی تو بہت مزہ آتا پنجابی گیت سُن کر۔
آمین۔۔۔ جزاک اللہ ۔
ہم پہ ابھی یہ وقت نہیں آیا۔۔۔۔۔ جب کام کرنا پڑے گا پھر فیلنگ بتائیں گے۔ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ ہم پہ یہ وقت آئے گا ابھی دور دور تک نشان نہیں۔۔۔ ۔
اوےےےےےے واہ بھئی۔۔۔۔۔۔۔
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں
پیراں دے وچ جھانجھراں پانویں
کولوں لنگھدی چھنکیندی جاواں
جہیڑی چھانویں آ کے بہویں
اوس رُکھ تے آہلنا پاواں
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں ۔
اچھااااااااااااااااااا۔۔یہ کل چیٹ میں اس بات کا ذکر کر رہی تھی آپ؟کبھی کبھی تو بہت مزہ آتا پنجابی گیت سُن کر۔
اک ہور یاد آیا
آندا تیرے لئی ریشمی رومال
وے اُتے تیرا ناں کڈھیا
میں بڑیاں ای چانواں نال
اچھااااااااااااااااااا۔۔یہ کل چیٹ میں اس بات کا ذکر کر رہی تھی آپ؟
واقعی یار۔۔یہ اتفاقات زیادہ نہیں ہونے لگے؟
ذکر آپ نے کیا تھا چیٹ بکس میں لیکن اس سے پہلے ہم یہاں یہ گانا لکھ چکے تھے۔
اور اس وقت یہی سوچا
کہ
حیالات اور حرکات کے ساتھ ساتھ ہماری خواہشات بھی کتی ملتی جُلتی ہیں
بالکل۔۔۔ ہمیں بھی یہی لگتا ہے۔واقعی یار۔۔یہ اتفاقات زیادہ نہیں ہونے لگے؟