!..ﮐﯿﺴﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ
!.. ﺩﻝ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ
ہم تو فقط یہ سمجھے کہ گفتگو کے بعد ہی سب طے ہو۔Tujhey bhulaaen yaa ab teri aarzoo ki jaey..
yeh baat tey ho, to phir tujh se guftgoo ki jaey
Samjhgy??
دونوں کی انھی سے لیجئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ٹہرے سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔۔MashAllah... classes leni hi paden gi ab to... Sur ki un se aur Taal ki aap se.. kya kehiye gaa??
aankhen abhi se gol gol ghoomna shuroo kar di hen aap ki... isy adda samjhen yaa khataa??
آپ کے اس دست سے ہمیں آپ کا پیٹ خراب ہونے کا شبہ ہو رہا ہےhahhahaah hamen to koi mazaeqa nahi.. aap apney haal dekh lijiye
jee Khuloos hona shirt he.. baki.. Dast to he hi.. koi mohabbat se pakrey yaa shafqat se..
مگر یہ تو کھانے کے لئے ہیں۔hahahhahaha ...Siwayyan Nama
wo muje thamaa den. me badi ehtiyaat se pakrey rakhon gaa...
شاید آپ کو اندازہ نہیں کہ بلا ہم نے کتنے پیار سے بولا ہے۔aap ki apni baat me tazaad he bibi.. pehly decide kar lijiyee ke Bala kehna he issy ke nahi
sisooo Aadi hoga isi liye to peet piash kar raha haiآپ کے اس دست سے ہمیں آپ کا پیٹ خراب ہونے کا شبہ ہو رہا ہے
بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے@Untamed-Heart
Logoo'N ka kiyaیوں کہئیے نا
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوقِ انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے
لو بھلا ہم کیوں؟sisooo Aadi hoga isi liye to peet piash kar raha hai
aap bhi apna hissa daal dejiye
Logoo'N ka kiya
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ھوئے لوگ
چشمِ گریہ میں رھے دل سے نکالے ھوئے لوگ
چشم گریہ میں بھلا کوئی کیسے رہ سکتا ہے بھائی
چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس
گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس
زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری
ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس
hahahahahلو بھلا ہم کیوں؟
اتنی فرصت نہیں ابھی۔
اگر زندگی اتنی ہی مشکل ہوتی ہے عشق و محبت میں کہ قیامت بھی لگ رہی ہوتی ہے
انکی موجودگی میں تو پھر کیوں پڑجاتے ہیں تکالیف و درد کے پیچھے اور کہتےہیں کہ
مجھے پھونکا ھے سوز قطرۂ اشک محبت نے
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں
جھاڑنے ہیں یا لگانے ہیں؟hahahahah
itna time nahi lgta bas do chaar haath lagane hain
@h@1der Bhai Khuli offerجھاڑنے ہیں یا لگانے ہیں؟
ڈرتے ہیں کہ چھونے سے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں نا بھائی
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کردو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کردو
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کردو
تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کردو
اس کے سائے میں مرے خواب دہک اُٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اس قدر برسو میری روح میں جل تھل کر دو
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے تھل کر دو
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کردو
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کردو
اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مسلسل کردو
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کردو
@H@!der
مشکل پسندی میں شاید زیادہ کشش ہے۔۔۔۔۔۔۔ زخم بھی کریدو تو عجب سا میٹھا درد محسوس ہوتا ہے جس کی سمجھ ہی نہیں آتی کہ باعثِ تکلیف ہے یا
باعثِ راحت
ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا
خود ستم ڈھا کے مرا نام ستمگر رکھنا
سرخ آنکھوں میں رہے اشک تری یادوں کے
کتنا مشکل ہے شراروں میں سمندر رکھنا
سیج پھولوں کی ہے گلشن ہے نہ خوشبو کوئی
عشق صحرا ہے قدم سوچ سمجھ کر رکھنا
To is meiN deday phaaRhne ki kiya bat hai bhai........ sath meiN yeh sandesa bhi detay jaaiay unheN@h@1der Bhai Khuli offer