برف کی سفید چادر ہٹتے ہی سبزے کی گود میں کھلنے والا پہلے پھول
کچھ ہی دنوں میں یہاں پیلی چادر بچھی نظر آئے گی
ان شا اللہ
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے
کچھ ہی دنوں میں یہاں پیلی چادر بچھی نظر آئے گی
ان شا اللہ
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے