utar charhao-pg of my diary

anmol

Newbie
May 19, 2008
472
154
0
33
بعض اوقات معبتوں میں ایسےایسے اتار چڑھاو آتے ہیں کہ
انسان با لکل بے بس ہو جا تا ہے اسی اتار چڑھاو کے دوران
ایک کیفیت جنم لیتی ہے جو اس کو آس پاس سے بے نیاز کر
دیتی ہیں بس ایک ہی آواز آتی ہے ہم کسی کے ہو یا نہ ہو وہ
ہمارا ہے مگر اس خوبصورت احساس کے ساتھ اس کو ایک
ایسے حوصلے کی ضرورت ہے جس کے سہارے وہ معبت کے ساتھ چل سکے
ورنہ معبت کو چھوڑدیں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo and Pari
Top