ماشاءاللہ۔۔خدا ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ ۔جانا کہیں نہیں تھا۔ گھر میں ہی تھے۔ بتایا تھا نا کہ گھر میں کام ہونا برڈز کے روم کا۔ بس وہی کروا رہے۔ بلکہ کروانا کیا تھا ساتھ میں کچن بھی۔ پھر شام میں اللہ کی رحمتیں آ گئیں۔ ان کی خاطر تواضع۔ تھک گئے بہت لیکن ہم بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت خوژ ہیں ما شا اللہ
Ameenماشاءاللہ۔۔خدا ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ہمارا بھی بہت اچھا موڈ ہے آج۔۔۔طبیعت خراب ہے لیکن۔۔پھر بھی بہتر ہے۔۔جب بھی موڈ بیزار ہونے لگتا ہم کسی نہ کسی طرح دھیان بٹا لیتے ہیں اپنا۔۔۔۔ ۔ بس ہم نے ٹھان رکھی ہے، ایموجیکاپی پیسٹ کرتے رہنا ہے ۔
ہمارے ہاں سے بھی آج ہی یہ رحمتیں رخصت ہوئیں چار پانچ دن قیام کے بعد۔۔ابھی وہ لوگ گئے نہیں تھی ایک رحمت کا فون آ گیا کہ وہ کل شائد فیملی سمیت یہاں نازل ہوں ۔خدا سلامت رکھے ۔۔یہ سلسلے چلتے رہتے۔۔۔