Achaawww .. Nhi mery py medicines bht jaldo asar krti hain .. Even cough syrup p lu tp tunn ho jati :v medicine b doctor ny 1mg recommend ki the .. Ek dafa ghalti sy 2mg ly li us k bad jo hua mat puchiyeہمیں مشکل ہو جاتا۔۔طبیعت بے چین ہو جاتی۔۔۔ دماغ سوتا نہیں۔۔۔ اور جسمانی کیفیت سونے والی ہو جاتی۔۔۔افففف نہ یاد دلائیں وہ اذیت۔۔۔ہم نہیں ااستعمال کرتے اب میڈیسن۔۔جان چھڑائی اللہ اللہ کر کے۔اب کبھی کبھار ہوتا نیند کا مسئلہ۔۔۔۔۔یا شائد اکثر۔۔۔۔پر پھر بھی پہلے جیسا نہیں۔۔اب کبھی سو بھی لیتے ہیں۔
آپ بھی نہ کیا کریں۔۔۔نقصان دہ ہیں۔۔اپنی امیونٹی کو ایکٹو ہونے دیں، نیچرلی۔۔۔ میڈیسن اندرونی میٹابولز کو روک دیتی ہے اور بس انسان اسی جوگا رہ جاتا