ملی یا نہیں؟؟؟
چور ملے تو چوری ہوئی چیز بھی ملے ناملی یا نہیں؟؟؟
ہمممم یہ بھی ٹھیک۔۔۔بٹ ہم ملک نہیں پی سکتےفریج کا ٹھنڈا ہو تو پی لیتے۔۔۔اور وہ ہمیں منع ہے۔جی وہ دودھ پتی ہوتی جو کہ ہم نہیں پی سکتے۔
ایسی چائے سے تو دودھ پی لینا اچھا۔
اپنی اپنی خواہش اور پسند ہوتی ہے نا۔
اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔کس نے چرا لیں آپ کی نیندیں؟؟چور ملے تو چوری ہوئی چیز بھی ملے نا