آج پتہ چلا آپ شاعر بھی ہیں۔
شاعری اچھی ہے لیکن بہت مختصر ہے کیونکہ جو موضوع اس میں اٹھایا ہے وہ انتہائی مختصر ہے اس موضوع کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
ابھی تو آپ نے خواب کی جھلک لی ہے اور فورا اٹھ گئے۔ مزید آگے خواب چلنا چاہئے تھا۔
شکریہ