Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 24, 2017 #9,921 پل بھر کی ہیں رفاقتیں _ عُمروں کے روگ ہیں لمحوں کی شادمانی میں عُمروں کے سوگ ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Oct 24, 2017 #9,922 جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گی آنکھیں کوئی مجھ سے یوں نا پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Oct 24, 2017 #9,923 نگاہیں پھیرنے والے پہ نظریں اُٹھ ہی جاتی ہیں کبھی بیگانگی وجہِ شناسائی بھی ہوتی ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 25, 2017 #9,924 وە کون تھا جو گیا ہے اداس کرکے مجھے یہ کون ہے جو مجھ میں اداس رہتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Oct 25, 2017 #9,925 اشک سینے میں اْتر جائیں, تو کچھ خوف نہیں دل جب آنکھوں میں دھڑکتا هے تو ڈر لگتا هے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 25, 2017 #9,926 رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب رنگ بازوں سے ہی ڈر لگتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Oct 25, 2017 #9,927 تیری صورت سے نہی ملتی کسی اور کی صورت ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 25, 2017 #9,928 صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی یکساں تو کسی کی کبھی حالت نہیں رہتی انسان پہ وقت ایسا بھی آسکتا ہے اک دن حالات سے لڑنے کی بھی ہمت نہیں رہتی
صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی یکساں تو کسی کی کبھی حالت نہیں رہتی انسان پہ وقت ایسا بھی آسکتا ہے اک دن حالات سے لڑنے کی بھی ہمت نہیں رہتی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Oct 25, 2017 #9,929 جس کی خاموشیاں قیامت ہوں حشر اس کے بیاں سے اُٹھتا ہے Reactions: Untamed-Heart
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Oct 25, 2017 #9,930 Yeh Bhi Mumkin Hai Tujhy Ishq Wilayat De De... Yeh Bhi Mumkin Hai Tere Hosh Tikhany Aa Jaen...
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Oct 26, 2017 #9,931 لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں ... میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر Reactions: MysTeri0uS
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Oct 26, 2017 #9,932 سو رمز کی کرتا ہے اشارے میں وہ باتیں ہے لطف خموشی میں تکلّم سے زیادہ
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Oct 26, 2017 #9,933 تو اگر بضد ہے تو دیوار اٹھا دے باہم لوٹ آنے کو مگر چھوٹا سا در رہنے دے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Oct 28, 2017 #9,934 Hum pe sakhti ki nazar! Hum hein faqeer e rah guzar! Rasta kabhi roka tera? Daman kabhi thama tera?
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 28, 2017 #9,935 نہ پوچھو کس قدر ہوگا عذاب آخرت اس پر شب غم جس مریض ہجر کو آرام آتا ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Nov 3, 2017 #9,936 رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں آگ سُلگاؤ آبگینوں میں دلِ عُشاق کی خبر لینا پھول کھِلتے ہیں ان مہینوں میں
رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں آگ سُلگاؤ آبگینوں میں دلِ عُشاق کی خبر لینا پھول کھِلتے ہیں ان مہینوں میں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,204 3,477 1,313 Dubai Nov 3, 2017 #9,937 سرِ محفل جو بولوں زمانے کو کھٹکتا ہوں رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Nov 3, 2017 #9,938 وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے اور جو نیل پڑے ہیں ، تری گفتار سے ہیں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Nov 4, 2017 #9,939 باغ جہاں ہے پر خطر بلبل زار سے کہو شاخ بلند و استوار دیکھ کے آشیانہ کر
MysTeri0uS Super Star Oct 31, 2012 8,792 1,497 1,213 Nov 4, 2017 #9,940 اپنے پر نوچ رہا ہے تیرا زندانیٔ دل اِسے ممکن ہے رِہائی کی سزا بھی ہو جائے