wah zabardast... Mohsin bhai MASHA'ALLAAH aapney tu mehfil lootli...کسی کھوئے ہوئے منظر کا خیال آیا ہےچُن کے دیوار ہمیں در کا خیال آیا ہےخود سے ٹکرا گئے پردیس کے آئینے میںاب جا کے ہمیں گھر کا خیال آیا ہےہم کہ خود اپنی تمنا کے سکندر تھے سعیداس سے بچھڑے تو مقدر کا خیال آیا ہے