View attachment 116008کافی خوشگوار اور مطمئین الحمداللہ۔
اس میں پتھر ماروںخاموش۔۔۔گہرے سمندر کی سطح کی طرح۔۔۔
گہرے سمند کی تہہ میں تو خاموشی ہو سکتی ہے مگر سطح پر تو لہروں کا شور ہوگاخاموش۔۔۔گہرے سمندر کی سطح کی طرح۔۔۔
۔۔گہرے سمند کی تہہ میں تو خاموشی ہو سکتی ہے مگر سطح پر تو لہروں کا شور ہوگا
View attachment 116018۔۔
ایسا گہرا سمندر جو موت و زندگی کے یہ راز اپنے سینے میں چھپائے بیٹھا ہو۔۔۔ اس کی سطح ہموار اور خاموش ہوتی ہے۔۔ سمندر سمندر کا فرق ہے بہت فرق۔۔۔۔۔
کچھ سمندر کی مانند ہیں جس کی سطح بڑی پرسکوں ہوتی ہے۔۔ لیکن اس کے اندر ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے۔۔۔ہر لحظہ۔۔۔ہر وقت۔۔۔زندگی کی ہلچل۔۔۔ موت کی ہلچل۔۔۔بے بسی کی ہلچل!!!
ہم ایسے سمندر کی مانند ہیں جو بہت گہرا ہوتا ہے۔۔۔بہت گہرا۔۔۔۔ اتنا گہرا کہ ساحل پہ کھڑے لوگ اس کی گہرائی کا اندازہ نہیں لگا پاتے۔۔جب تک اس میں غوطہ زن نہ ہو جائیں۔۔۔ پر کون ہے جو گہرے سمندر میں چھلانگ لگائے گا۔۔؟؟ کوئی بھی نہیں۔۔۔!!! لوگ
اس کی گہرائی میں جھانکنے سے بھی ڈرتے ہیں۔۔۔ پر پھر بھی آنکھوں کی راحت کے لیے اور اپنا غم غلط کرنے کے لیے وہیں آتے ہیں۔۔ ساحل پر ۔۔اپنے غموں کا بوجھ سمندر کے سپر دکرنے۔۔!!!
جب لوگ سمندر میں پتھر پھینکتے ہیں نا۔۔!!سطح پر ہلکی سی ہلچل ہوتی ہے۔۔اور۔۔ پھر بس۔۔!!! پتھر پھینکنے والے سب بھول جاتے ہیں۔۔ لیکن سمندر نہیں بھولتا۔۔ نہ پتھر کو اور نہ پھینکنے والے کو۔۔۔!!! وہ تو اس پتھر کو چھپائے رکھتا ہے ۔۔ اپنی وسعتوں میں۔۔۔دیکھنے والے کیا جانیں کہ وہ اپنے سینے میں کیا کیا چھپائے ہوئے ہے۔۔۔۔۔!!!!!!!!! ۔
View attachment 116055۔۔