Hr Shakhas tou faraib nahi deta...یہ پیار ہر کسی پہ، اعتبار ہر کسی پہ
تمہیں زندگی نے شاید، ابھی کچھ نہیں سکھایا
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کرسکے
کچھ خار کم تو کرگئے گزرے جدھر سے ہم
Phir kahan Hisaaaab rehta haiہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
Muhabbton main shumaar kesa..ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی