waitingggggggggggggggggggggggggg
kitni mazay ki hai?
waitingggggggggggggggggggggggggg
kitni mazay ki hai?
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے۔آپ کا خیال ہی بہت ہے۔ یہ چھری چاقو تو ہم بس اینجلا میڈم کے لئے تیز کئے رکھتے ہیں
بڑے چنگے موقع پہ ٹاپک پہ دھیان آیا۔
ٹاپک
بہت زور سے ہنسنے کا
ٹھیک ہو گیا۔۔۔سارے ہمارے لئے بچا کے رکھئے۔۔۔۔ ہم بھی بس کابھی دو تین ویک میں ایک بار۔
سارا دن کچن میں ہم لگے رہے پکانے اور تھکان آپ کو ہو گئیSuper tired :v
Soch soch kr thak gai the phr fver ho geyaسارا دن کچن میں ہم لگے رہے پکانے اور تھکان آپ کو ہو گئی
الحَمْدُ ِلله ۔۔ سوچیں کسی کی سن کر تھوڑی آتی ہیں۔ بس ویکاینڈ پہ کام نہیں تھا زیادہ تو بس جیک لگ گیا سوچوں کا۔ ورنہ بزی رہنے سے طبیعت ٹھیک رہتی ہے۔اب کیسی ہے طبیعت؟
اور کس نے کہا اتنا سوچنے کو۔
یہ تو ٹھیک کہا۔۔۔ بزی رہنے سے ٹائم گزر بھی جلدی جاتا ہے۔الحَمْدُ ِلله ۔۔ سوچیں کسی کی سن کر تھوڑی آتی ہیں۔ بس ویکاینڈ پہ کام نہیں تھا زیادہ تو بس جیک لگ گیا سوچوں کا۔ ورنہ بزی رہنے سے طبیعت ٹھیک رہتی ہے۔
سیم ۔۔ سفر میں تھی تو راستے میں اور کوٸی کام نہیں تھا سوچنے کہ علاوہ :V واپس پہنچ کر پتا چلا کہ بس کام ہو چکا اپنایہ تو ٹھیک کہا۔۔۔ بزی رہنے سے ٹائم گزر بھی جلدی جاتا ہے۔
آج تو ہمارا دن بھی رینگ رینگ کر گزر رہا ہے۔