Hainn baqi choren ye nails ap k apny hain ?? :v
آرٹی فیشل ہیں۔۔۔۔۔
کسی کو اپنا ہنر آزمانا تھا۔۔۔ ہم زیرِ عتاب آئے۔
اب نہیں ہیں۔ ایک دن کا فیشن تھا بس۔
Hainn baqi choren ye nails ap k apny hain ?? :v
Sahii ..
آرٹی فیشل ہیں۔۔۔۔۔
کسی کو اپنا ہنر آزمانا تھا۔۔۔ ہم زیرِ عتاب آئے۔
اب نہیں ہیں۔ ایک دن کا فیشن تھا بس۔
اب باقیوں کو بھی دیکھئے۔۔۔ آپ کی نظرِ کرم کے منتظر ہیں۔Sahii ..
Moco o coco k mazay hai
اور نہیں تو کیا۔Moco o coco k mazay hai
Hahaha chura k le geya uska :v
Coco moco ko cocomo b khilati Hen k nhi
واہView attachment 114932
تیری وفا کا سہارا ملا ہے۔۔۔۔ تیری ہی وجہ سے اب میں زندہ ہوں
تیری محبت سے ذرا امیر ہو کے
چرایا ہے میں نے قسمت کی لکیروں سے
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
او جو بھی لکھا تھا سمجھ آنا چاھٸیےسر پہ پڑے تو ساری سمجھیں اپنے آپ آ جاتی ہیں
آپ نے سمبھالنے غلط لکھا ہے
سنبھالنے لکھنا تھا
ماشاءاللہ
اس لئے کہ انھیں اپنی اوقات یاد رہے۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
۔۔۔ہمیں تو آفیشیلی منع کیا ہے کہ منکی یا بندر نہیں کہنا انہیں۔۔۔اور ہر ویڈیو کا نام منکی رکھا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کہاں کا انصاف ہے مائی لارڈ؟؟؟
ہم نے دیکھ لئے تھے بعد میں نوٹیفیکیشن۔۔۔بائے دی وے۔۔تھنکیووو@Angela yeh rahi SUMMARY
اچھا اچھا۔۔۔دے دی سمری
اب سوالوں کے جواب دیں جا کر کہ کس نے کیا سیکھا
ارے ۔۔۔۔ محبت یہ کہاں دیکھتی ہے؟؟ اگر کبوتر کی جھانجھریں بن سکتی ہیں تو موکو کا کنگن کیوں نہیں؟روٹھا محبوب
روٹھے ہو تم
تم کو میں کیسے مناؤں
ہاتھ تو واقعی حسین ہیں موکو کے۔۔۔۔ کسی دن قریب سے دکھائیں گے۔
لیکن بہت پتلے سے ہیں۔ شاید کنگن ان کے سائز کا بن نہ پائے وصی محترم والا
تو یہ کیسا ہے
تم بہت سال رہ لئے اپنے
اب میرے صرف میرے ہو کے رہو
پیار کیا۔۔کوئی چوری نہیں کی۔اور ہم ٹہرے خطروں کے کھلاڑی۔۔۔
پیار کیا تو ڈرنا کیا
جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
انعام میں آپ ان دونوں کو لے جائیے ایک ہفتے کے لئے۔۔۔ ہم ذرا بھائی کے پاس ہو آئیں تب تک
یہی تو کر رہے ہیں۔۔۔۔
کھل کے ڈانٹ بھی نہیں سکتے کہ جو بیجنا ہے کل کو وہی کاٹنا بھی تو ہے۔
یہ کچھ زیادہ ہی تکھے ہیں۔
گلہ شکوہ بھی زبان پر لانے سے قاصر ہیں اور مشورہ لینے سے بھی۔۔۔
بھائی جی نے تو ایسے انداز میں صرف ایک ہی جملہ بولا تھا
یہ کیا سوجھی تمہیں
مت پوچھیں کیسے بولتی بند ہوئی۔
جی بالکل نقل اتارتے ہیں اور بہت عقل سے اتارتے ہیں۔
تبھی تو وہ پنجرے سے باہر آنے میں کامیاب ہوئے۔
جی نقصان تو واقعی پہنچا سکتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم محتاظ ہیں۔ اور کھلا نہیں چھوڑتے۔
صبح ناشتہ دیتے ہوئے ان کے دانت دکھائی دئیے،،،، بہت باریک باریک سے۔
لیکن ہمارے کوکو اور موکو ہیں بہت پیارے
ماشاءاللہ۔۔یہ ہماری لاڈلی ہے بہت
نہیں ابھی صرف صوفیہ
نہیں گھڑی وہیں رکی ہے۔۔۔ نہ ایک بجاتی ہے نہ چوہا آتا ہے
رلائیں گی کیا؟صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔
لیکن باہر چھوڑ دئیے تو گیدڑ لومڑ کھا جائیں گے انھیں۔
اور اس سے بھی تشویشناک بات کہ دونوں بچھڑ جائیں گے۔
بچھڑ جانا آدھی موت ہوتی ہے
اور آدھی موت زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے جب انسان نہ زندوں میں رہے نہ مُردوں میں۔
زمیں آور آسمان کے بیچ خلا میں معلق بھی کوئی زندگی ہوتی ہے بھلا،
یہاں کم سے کم انھیں ایک دوسرے کا ساتھ تو میسر ہے نا۔
ہمارا کیا ہے۔۔۔ دکھاتے ہیں آنکھیں تو دکھا لیں۔
ہم دل پر نہیں لیتے ان کا آنکھیں دکھانا۔
بس دعا کیجئے کہ ہم سے آنکھیں پھیر نہ لیں کہیں
نال نال بیٹھ تو گئے ہیں۔۔لیکن نہ تو بول رہے ہیں نا آنکھوں سے باتیں کر رہے؟View attachment 114930
دل دیاں گلاں کراں گے نال نال بہہ کے
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
تو اس کے ساتھ وہی ہو گا جو وٹ والے انگریز کے ساتھ ہوا تھا۔۔سمپلی۔۔۔aur agar koyi angrez yahan visit karnay aaya to?
ایسا مطالبہ کرنا ان کا حق ہے۔۔۔اس لئے کہ انھیں اپنی اوقات یاد رہے۔۔۔۔۔
کل کو یہ نہ کہیں نا کہ ہمیں بھی آئی ڈی بنا دو ٹی ایم پہ۔
اصل میں اس وقت سوجھا ہی یہی۔
ابھی سیانے نہیں ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف کڈز سیکشن تک محدود رہیں گے۔ایسا مطالبہ کرنا ان کا حق ہے۔۔۔
آخر کو وہ بھی ''انسان'' ہیں۔
ہاں نا۔۔ماشاءاللہ۔۔۔ برڈرز ہی تو پسند ہیں ہم۔۔۔ابھی سیانے نہیں ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف کڈز سیکشن تک محدود رہیں گے۔
برڈز دیکھے؟