آج ہم نے بھی یہی کام کیا تھا بھیا سے بات کرتے ۔بے دھیانی میں۔۔پر وہ سمجھ جاتے ہیں جیسے ہم سمجھ گئے آپ کی لائنز ۔وقتسےپہلےکٸحادثوںسےلڑاہوں
میںاپنیعمرسےکٸسالبڑاہوں
Toolazytopressspacekey :3
mein just apne friend sy krti the esy hmesha ... ab nhi krte !!آج ہم نے بھی یہی کام کیا تھا بھیا سے بات کرتے ۔بے دھیانی میں۔۔پر وہ سمجھ جاتے ہیں جیسے ہم سمجھ گئے آپ کی لائنز ۔
اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج.
مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
!! زندگی کچھ بھی نہیں ہے ۔۔ واقعتاً کچھ بھی نہیںزندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے
اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
بچپن سے فیورٹمصحفی ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہو گا کوئی زخم
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا