Allah Ke Nabi Zinda Hain

  • Work-from-home

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
کبھی اے حقیقت منتظر نظرآ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبہیں نیاز میں

تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز ہے ہے نگاہ آئینہ ساز میں
جو میں سربسجدہ ہوا کبھی تو زمین سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
کبھی اے حقیقت منتظر نظرآ لباس مجاز میں
 
  • Like
Reactions: jami

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ٹی ایم ڈان علی بھائی کو اس ٹھریڈ میں خوش آمدید
میں اس ٹھریڈ میں بحث کے آغاز سے قبل اپنے فریق علی بھائی اور موڈریٹر صاحبان سے چند گذارشات عرض کرنا چاہوں گا
اس ٹھریڈ کا نام ہے اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) زندہ ہیں
علی بھائی نے جو اخباری تراشے جاری کئے ہیں ان کا تعلق نہ اس ٹھریڈ سے ہے اور نہ کفر و شرک سے لیکن پھر بھی میں ان تراشوں پر بحث کروں گا لیکن سب سے پہلے بحث اس تھڑیڈ پر ہوگی
میں خود کو اور علی بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے غیرت دلانا چاہتا ہوں کہ سرفروش اور علی بھائی دونوں اگر اپنے غیرت مند باپ کے غیرت مند فرزند ہے تو وہ اسی موضوع پر قائم رہے اور بحث اصول بحث کے تحت کریں اگر کسی بھی فریق نے دائیں بائیں اگر مگر اور امیر حمزہ کی داستانیں جاری کیں موضوع سے ہٹ کر تو راہ فرار سمجھا جائے گا
لہذا میں علی بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ الٹ سلٹ کتابیں چھاپ کر بحث کو منتشر کرنے کی کوشش نہ کریں جیسا کہ سابقہ بحث میں راہ فرار کا یہ طریقہ اختیار کرچکے ہو
موڈریٹر سے میری درخواست ہے کہ وہ اس بحث کی نگرانی کریں اور دونوں فریقین کو موضوع پر بات کرنے کا پابند بنائیں اور موضوع سے ہٹ کر پوسٹ کو ڈیلیٹ کردی جائے
اصول بحث کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ فریق کی طرف سے جب تک جواب کی پوسٹ جاری نہ ہو دوبارہ پوسٹ جاری نہ کی جائے بلکہ جواب کا انتظار کیا جائے
میں امید کرتا ہوں کہ دونوں فریق تحمل اور برداشت سے مثبت انداز میں بحث کرینگے
میرے جواب کا انتظار کیا جائے جواب زیر ترتیب ہے
 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
zaroor gee hum aup kay jwab kay muntezar hen....

“Tu Zinda Hai Valla Tu Zinda Hai Valla,
“Tu Zinda Hai Valla Tu Zinda Hai Valla,
Meri Chasme Alam Se chup Jaane Wale”

 
Aug 18, 2010
40
24
0
zaroor gee hum aup kay jwab kay muntezar hen....

“Tu Zinda Hai Valla Tu Zinda Hai Valla,
“Tu Zinda Hai Valla Tu Zinda Hai Valla,
Meri Chasme Alam Se chup Jaane Wale”

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مجھے اپنی پوسٹ کے جواب میں موضوع سے ہٹ کر غیر ضروری اخباری پوسٹ پر بڑی حیرانگی ہوئی چاہئے تو یہ تھا کہ میری پوسٹ میں جو دعوی نکل کیا گیا تھا اپنے اس دعوی کو ثابت کرتے
بہر حال میں نے سرفروش بھائی سے درخواست کرکے یہ کام اپنے ذمہ لے لیا ہے سرفروش بھائی اس پر مختصر مضمون پوسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن میں نے ان سے اجازت لی ہے کہ میں حاضر و ناظر پر تحقیقی اور تفصیلی مضمون پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جس پر سرفروش نے سارا مواد فراہم کردیا ہے اور میری تحقیق جاری ہے انشاء اللہ چند دنوں میں مضمون پوسٹ کردوں گا
سرفروش بھائی پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں اور مصروفیات بھی بڑھ چکی ہیں اس لئے انہوں نے مجھے فورم پر بھیجا ہے تاکہ ان کی غیرموجودگی میں، میں نگرانی کروں
بریلوی حضرات کسی بھی اختلافی مسئلے پر بحث کرنا چاہے میں انہیں خوش آمدید کہوں گا لیکن جو بحث ہو گی وہ اصول مناظرہ پر ہوگی اصول مناظرہ یا موضوع سے ہٹ کر پوسٹ کرنے کو اعتراف شکست سمجھا جائے گا
مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ میری پوسٹ کا انتظار کررہے ہیں امید رکھتا ہوں کہ آئندہ بھی آپ استقامت برقرار رکھیں گے


 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مجھے اپنی پوسٹ کے جواب میں موضوع سے ہٹ کر غیر ضروری اخباری پوسٹ پر بڑی حیرانگی ہوئی چاہئے تو یہ تھا کہ میری پوسٹ میں جو دعوی نکل کیا گیا تھا اپنے اس دعوی کو ثابت کرتے
بہر حال میں نے سرفروش بھائی سے درخواست کرکے یہ کام اپنے ذمہ لے لیا ہے سرفروش بھائی اس پر مختصر مضمون پوسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن میں نے ان سے اجازت لی ہے کہ میں حاضر و ناظر پر تحقیقی اور تفصیلی مضمون پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جس پر سرفروش نے سارا مواد فراہم کردیا ہے اور میری تحقیق جاری ہے انشاء اللہ چند دنوں میں مضمون پوسٹ کردوں گا
سرفروش بھائی پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں اور مصروفیات بھی بڑھ چکی ہیں اس لئے انہوں نے مجھے فورم پر بھیجا ہے تاکہ ان کی غیرموجودگی میں، میں نگرانی کروں
بریلوی حضرات کسی بھی اختلافی مسئلے پر بحث کرنا چاہے میں انہیں خوش آمدید کہوں گا لیکن جو بحث ہو گی وہ اصول مناظرہ پر ہوگی اصول مناظرہ یا موضوع سے ہٹ کر پوسٹ کرنے کو اعتراف شکست سمجھا جائے گا
مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ میری پوسٹ کا انتظار کررہے ہیں امید رکھتا ہوں کہ آئندہ بھی آپ استقامت برقرار رکھیں گے


aup koob teyary kareen anwar sab reply too kum iz kum apni id say deya kareen
 

king geee

Newbie
Feb 24, 2010
118
14
0
37
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ٹی ایم ڈان علی بھائی پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں اور مصروفیات بھی بڑھ چکی ہیں اس لئے انہوں نے مجھے فورم پر بھیجا ہے تاکہ ان کی غیرموجودگی میں، میں نگرانی کروں

علی بھائی اس پر مختصر مضمون پوسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن میں نے ان سے اجازت لی ہے کہ میں حاضر و ناظر پر تحقیقی اور تفصیلی مضمون پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں
امید رکھتا ہوں کہ آئندہ بھی آپ استقامت برقرار رکھیں گے
 
Aug 18, 2010
40
24
0
ٍالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بریلوی عقیدہ حاضر و ناظر پر اپنی پوسٹ جاری کرنے سے پہلے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔
پہلی بات جس ٹھریڈ میں ہم حاضر و ناظر کی بحث کررہے ہیں یہ ٹھریڈ دراصل حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بناہوا ہے اور حیات النبی( یعنی اللہ کے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہ اطۃر میں زندہ ہیں ) پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہمارا اختلاف یہ ہے کہ اآیا حضور صلہ اللہ علیہ وسلم اور اولیائ اللہ جیتی جاگتی دنیا میں ہر جگہ ، ہرآن حاضر و ناظر ہے یا نہیں۔
ہم نے اپنے فریق ٹی ایم ڈان سے گذارش کی تھی کہ ہمیں حیات النبی کے ٹھریڈ کے بجائے نئے ٹھریڈ میں بحث کرنی چاہئے تاکہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو کہ ہمارا اختلاف ھیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہے اور مماتی جو ایک فرقہ ہے جو حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے اور اسے تمام خرابیوں کی جڑ کہتا ہے العیاذ باللہ اس کو کوئی موقع نہ ملے لوگوں کو گمراہ کرنے کا کہ دیکھو جو اس حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتفاق کی بات کرتے ہیں وہ کود اختلاف کررہے ہیں
اسی خدشہ کے پیش نظر فریق دوم سے الگ ٹھریڈ بنانے کی درخواست کی تھی لیکن ان کا جواب تھا کہ اسی ٹھریڈ میں یہ بات لکھ دی جائے بحالت مجبوری اسی ٹھریڈ میں پوسٹ جاری کررہا ہوں
مماتی حضرات اس ٹھریڈ سے دور رہیں

دوسری بات اس بریلوی عقیدہ حاضر و ناظر پر ان کی کتابوں سے حصہ دوم میں تحقیقی مضمون ترتیب دیا ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس عقیدہ میں بریلوی جماعت میں سدید اختلاف پایا جاتا ہے لہذا ہماری ٹی ایم ڈان سے درخواست ہے کہ اپنے عقیدہ حاضر و ناظر پر صاف اور واضح عقیدہ لکھ کر عنایت فرمائیں اس سلسلے میں آخر میں کچھ سوالات بھی کئے گئے ہیں
تیسری بات موڈریٹر کے سامنے یہ بات طے ہوئی ہے کہ اس بحث میں کوئی فریق غیر ضروری اور موضوع سے ۃٹ کر مواد جاری نہیں کرے گا صرف پوسٹ میں جو سوالات کئے جائیں اور جہاں اختلاف نظر آئے صرف اسی پر بات کی جائے
اگر میں چاہتا تو کتابوں اور ہمارے فورم سے مناظروں اور بحث کو اٹھا کر یہاں جاری کرسکتا تھا لیکن یہ طریقہ درست نہیں اور نہ کوئی اصول ہے ,یہ بات ذہن نشین رہے

چوتھی بات موڈریٹر صاحبان سے ہے کہ وہ اصول مناظرہ کے تحٹ خود اس بحث کی نگرانی کریں اور جہاں غیر ضروری ، موضوع سے ہٹ کر یا کتابوں کے چھاپنے کا سلسلہ ہوجائے اسے روکیں اور ایسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا جائے
پانچویں بات ٹی ایم ڈان نے موضوع سے ہٹ کر اور غیر ضروری اخباری تراشے جاری کئے ہیں ان پر بھی بحث ہو گی اور ہماری طرف سے بھی خوبصورت ، شاندار تحائف پیش کئے جائیں گے اور یہ بحث الگ ٹھریڈ میں ہوگی تاکہ اس ٹھریڈ کو نقصان نہ پہنچے
آ
خر میں تمام قارئین سے گذارش کروں گا وہ اس پوسٹ کو جو اٹھائیس 28 صفحات پر مشتمل ہے ضرور پرھیں بلخصوص حصہ دوم اور آخر میں دئے گئے سوالات کا مطالعہ ضرور کریں
دعاؤں کی درخواست ہے ضرب فاروقی










---------- Post added at 02:06 PM ---------- Previous post was at 02:05 PM ----------










---------- Post added at 02:08 PM ---------- Previous post was at 02:06 PM ----------



[EMAIL="[IMG]http://i33.tinypic.com/35chrwn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/1zfhi6w.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wugs2b.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/w86kxw.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/4gjfib.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/212h3zr.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2wlu354.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/25up4dd.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/2iux2lx.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/27zclg9.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/25iodqa.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/21d1idk.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/oku7vn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2ue1r1c.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/dxmjgh.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/mhfsjn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/2rrw0vb.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wtitzs.jpg"]
[EMAIL="[IMG]http://i33.tinypic.com/35chrwn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/1zfhi6w.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wugs2b.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/w86kxw.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/4gjfib.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/212h3zr.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2wlu354.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/25up4dd.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/2iux2lx.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/27zclg9.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/25iodqa.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/21d1idk.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/oku7vn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2ue1r1c.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/dxmjgh.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/mhfsjn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/2rrw0vb.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wtitzs.jpg"]
[EMAIL="[IMG]http://i33.tinypic.com/35chrwn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/1zfhi6w.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wugs2b.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/w86kxw.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/4gjfib.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/212h3zr.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2wlu354.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/25up4dd.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/2iux2lx.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/27zclg9.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/25iodqa.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/21d1idk.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/oku7vn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2ue1r1c.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/dxmjgh.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/mhfsjn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/2rrw0vb.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wtitzs.jpg"]
[EMAIL="[IMG]http://i33.tinypic.com/35chrwn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/1zfhi6w.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wugs2b.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/w86kxw.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/4gjfib.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/212h3zr.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2wlu354.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i35.tinypic.com/25up4dd.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i33.tinypic.com/2iux2lx.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/27zclg9.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/25iodqa.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i34.tinypic.com/21d1idk.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/oku7vn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/2ue1r1c.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i38.tinypic.com/dxmjgh.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/mhfsjn.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i36.tinypic.com/2rrw0vb.jpg[/IMG]%20[IMG]http://i37.tinypic.com/wtitzs.jpg[/IMG]"]
 
  • Like
Reactions: Pari

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp




wah gee wah phely aup nay mujay yeh pm keya aur aub aup kay jawab be aa gay look youer pm

Thread Hayat-unabi

علی بھائی السلام علیکم
ایک مسلہ کی طرف آپ کی خصوصی توجہ چاہتا ہوں
ہمارے درمیان جو اختلاف ہے وہ ہماری دنیاوی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر جگہ حاضر و ناظر کے مسلہ پر ہے
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر ہم دونوں متفق ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہ اطہر میں حیات ہیں
مماتی حضرات جو ایک فرقہ ہے اور وہ حیات النبی کا منکر ہے بلکہ حیات النبی کو ہی تمام خرابیوں اور فساد کی جڑ سمجھتا ہے العیاذباللہ
ضرب فاروقی کے ذہن میں یہ بات آئی کہ ہم جس ٹھریڈ میں بحث کرنے جارہے ہیں وہ ٹھریڈ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بناہوا ہے لیکن موضوع اب حاضر و ناظر کی طرف تبدیل ہوچکا ہے اگر ہم حیات النبی کے ٹھریڈ میں حاضر و ناظر کی بحث کرینگے تو یقینا اس کی ضرب مسلہ حیات النبی پر پرے گی جو ہم دونوں فریق کا مشترقہ عقیدہ ہے جس پر کوئی اختلاف نہیں ہے اور مماتی اس سے فائدہ اٹھائینگے کہ دیکھو ہم کہتے ہیں کہ ھیات النبی کا عقیدہ یہ فساد کی جڑ ہے اس کی مثال سامنے ہیں جو اس کے قائل ہیں وہ دونوں اختلاف کررہے ہیں اس طرح مماتی فرقہ لوگوں کو گمراہ کرینگے اور مناسب بھی نہیں کہ حاضر و ناظر کی بحث ھیات النبی والے ٹھریڈ میں ہو
لہذا ہمارا مشواہ ہے کہ اس بحث لے لئے الگ ٹھریڈ بناتے ہیں مسلہ حاضر و ناظر کے نام سے اور اسی میں بحث ہونی چاہئے
علی بھائی اگر آپ ہماری بات سے متفق ہیں تو موڈریٹر سے گذارش کرتے ہیں الگ ٹھریڈ کی اگر آپ متفق نہیں تو اسی ٹھریڈ میں ہم بحث کرینگے لیکن ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں کہ ہماری بحث سے حیات النبی کے عقیدے کو نقصان پہنچے اس کی ذمہ داری آپ پر ہوگی
جہاں تک آپ نے غیر موضوع اخباری تراشے جاری کئے ہیں اس پر بھی بحث ہوگی اس کو بھی الگ ٹھریڈ مین منتقل کیا جائے تاکہ ہر موضو ع الگ رہے
امید ہے آپ مثبت جواب دینگے
Copy: Bint e aisha,Tariq saeed, Don
aur meara yeh jwab tha aup koo

Re: Thread Hayat-unabi

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر ہم دونوں متفق ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہ اطہر میں حیات ہیں
حاضر و ناظر کی بحث
ka aup ya men fesla nen kar sakty aur na he aup key mery itny uqatt ha okخباری تراشے جاری کئے ہیں اس پر بحث ہوگی


 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
zarb-e-farooqi; [COLOR=#006400 said:
اسی خدشہ کے پیش نظر فریق دوم سے الگ ٹھریڈ بنانے کی درخواست کی تھی لیکن ان کا جواب تھا کہ اسی ٹھریڈ میں یہ بات لکھ دی جائے بحالت مجبوری اسی ٹھریڈ میں پوسٹ جاری کررہا ہوں
zarb-e-farooqi; [COLOR=#006400 said:
yar aup log too parly darjay kay jhoty hen men nay kub kha kay
yeh post karoo
meara yeh jwab tha
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر ہم دونوں متفق ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضہ اطہر میں حیات ہیں
حاضر و ناظر کی بحث ka aup ya men fesla nen kar sakty aur na he aup key mery itny uqatt ha ok
خباری تراشے جاری
کئے ہیں اس پر بحث ہوگی
y8rorqupteh3jc70vw.jpg
k02ykro49ptw4zf176.jpg
zarb-e-farooqi; [COLOR=#006400 said:
 

king geee

Newbie
Feb 24, 2010
118
14
0
37


پہلا باب
حاضر و ناظر کے ثبوت میں
اس کی پانچ فصلیں ہیں
پہلی فصل آیات قرآنیہ سے ثبوت


1) یایھا النبی انا ارسلنک شاھدا مبشرا ونذیرا و داعیا اللہ باذنہ وسراجا منیرا (پارہ 22 سورہ 33 آیت 46)
اے غیب کی خبریں بتانے والے بیشک ہم نے تم کو بھیجا حاضر و ناظر اور خوشبخری دیتا اور ڈر سناتا اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلاتا اور چمکا دینے والا آفتاب۔“

شاہد کے معنٰی گواہ بھی ہو سکتے ہیں اور حاضر اور ناظر بھی، گواہ کو شاہد اس لئے کہتے ہیں کہ وہ موقعہ پر حاضر تھا۔ حضور علیہ السلام کو شاہد یا تو اس لئے فرمایا گیا کہ آپ دنیا میں عالم غیب کو دیکھ کر گواہی دے رہے ہیں ورنہ سارے انبیاء گواہ تھے یا اس لئے کہ قیامت میں تمام انبیاء کی عینی گواہی دیں گے یہ گواہی بغیر دیکھے ہوئے نہیں ہو سکتی۔ اسی طرح آپ کا مبشر اور نذید اور داعی الی اللہ ہونا ہے کہ سارے پیغمبروں نے یہ کام کئے مگر سن کر، حضور علیہ السلام نے دیکھ کر۔ اسی لئے معراج صرف حضور کو ہوئی۔ سراج منیر آفتاب کو کہتے ہیں وہ بھی عالم میں ہر جگہ ہوتا ہے گھر گھر میں موجود۔ آپ بھی ہر جگہ موجود ہیں۔ اس آیت کے ہر کلمہ سے حضور علیہ السلام کا حاضر و ناظر ہونا ثابت ہے۔

2) وکذالک جعلنکم امۃ وسطا لتکونوا شھداء علی الناس ویکون الرسول علیکم شھیدا (پارہ 2 سورہ 2 آیت 143)
“ اور بات یونہی ہے کہ ہم نے تم کو سب امتوں میں افضل کیا کہ تم لوگوں پر گواہ ہو اور یہ رسول تمہارے نگہبان اور گواہ۔“

3) فکیف اذا جئنا من کل امۃ بشھید وجئنا بک علی ھولاء شھیدا (پارہ 5 سورہ 4 آیت 41)
تو کیسی ہوگی جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں اور اے محبوب تم کو ان سب پر گواہ و نگہبان بناکر لائیں۔
ان آیتوں میں ایک واقعہ کی طرف اشارہ ہے کہ قیامت کے دن دیگر انبیاء کرام کی امتیں عرض کریں گی کہ ہم تک تیرے پیغمبروں نے تیرے احکام نہ پہنچائے تھے۔ انبیائے کرام عرض کریں گے کہ ہم نے احکام پہنچا دئیے تھے اور اپنی گواہی کے لئے امت مصطفٰی علیہ السلام کو پیش کریں گے۔ ان کو گواہی پر اعتراض ہوگا کہ تم نے ان پیغمبروں کا زمانہ پایا۔ تم بغیر دیکھے کیسے گواہی دے رہے ہو ؟ یہ عرض کریں گے کہ ہم سے حضور علیہ السلام نے فرمایا تھا تب حضور علیہ السلام کی گواہی کی جاویگی۔ آپ دو گواہیاں دیں گے ایک تو یہ نبیوں نے تبلیغ کی۔ دوسری یہ کہ میری امت والے قابل گواہی ہیں۔ بس مقدمہ ختم۔ انبیاء کرام کے حق میں ڈگری۔ اگر حضور علیہ السلام نے گذشتہ انبیاء کی تبلیغ اور آئندہ اپنی امت کے حالات کو خود چشم حق بین سے ملاحظہ نہ فرمایا تھا تو آپ کی گواہی پر جرح کیوں نہ ہوئی ؟ جیسی کہ امت کی گواہی پر جرح ہوئی تھی معلوم ہوا کہ یہ گواہی دیکھی ہوئی تھی اور پہلی سنی ہوئی۔ اس سے آپ کا حاضر و ناظر ہونا ثابت ہوا۔ اس آیت کی تحقیق ہم بحث علم غیب میں کر چکے ہیں۔

4) لقد جاءکم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم (پارہ 11 سورہ 9 آیت 128 )
“بے شک تمہارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ رسول جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا گراں ہے۔“
اس آیت سے تین طرح حضور علیہ السلام کا حاضر و ناظر ہونا ثابت ہے۔ ایک یہ کہ جآءکم میں قیامت تک کے مسلمانوں سے خطاب ہے کہ تم سب کے پاس حضور علیہ السلام تشریف لائے جس سے معلوم ہوا کہ نبی علیہ السلام ہر مسلمان کے پاس ہیں اور مسلمان تو عالم میں ہر جگہ ہیں تو حضور علیہ السلام بھی ہر جگہ موجود ہیں، دوم یہ فرمایا گیا من انفسکم تمہاری نفسوں میں سے ہے یعنی ان کا آنا تم میں ایسا ہے جیسے جان کا قالب میں آنا کہ قالب کی رگ رگ اور رونگٹے رونگٹے میں موجود اور ہر ایک سے خبردار رہتی ہے۔ ایسے ہی حضور علیہ السلام ہر مسلمان کے ہر فعل سے خبردار ہیں۔

آنکھوں میں ہیں لیکن مثل نظر یوں دل میں ہیں جیسے جسم میں جاں
ہیں مجھ میں وہ لیکن مجھ سے نہاں اس شان کی جلوہ نمائی ہے !

اگر آیت کے صرف یہ معنی ہوتے کہ وہ تم میں سے ایک انسان ہیں تو منکم کافی تھا من انفسکم کیوں ارشاد ہوا ؟ تیسرے یہ کہ فرمایا گیا عزیز علیہ ما عنتم ان پر تمہارا مقشت میں پڑنا گراں ہے جس سے معلوم ہوا کہ ہماری راحت و تکلیف کی ہر وقت حضور کو خبر ہے تب ہی تو ہماری تکلیف سے قلب مبارک کو تکلیف ہوتی ہے ورنہ اگر ہماری خبر ہی نہ ہو تو تکلیف کیسی ؟ یہ کلمہ بھی حقیقت میں انفسکم کا بیان ہے کہ جس طرح جسم کے کسی عضو کو دکھ ہو تو روح کو تکلیف اسی طرح تم کو دکھ ہو تو آقا کو گرانی اس کرم کے قربان۔ صلی اللہ علیہ وسلم

5) ولو انھم اذ ظلموا انفسھم جاءوک فاستغفراللہ وستغفرلھم الرسول لوجدواللہ توابا رحیما (پارہ 5 سورہ 4 آیت 64)
“اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرما دیں تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔“

اس سے معلوم ہوا کہ گنہگاروں کی بخشش کی سبیل صرف یہ ہے کہ حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو کر شفاعت مانگیں۔ اور حضور کرم کریمانہ سے شفاعت فرما دیں۔ اور یہ تو مطلب ہو سکتا نہیں کہ مدینہ پاک میں حاضر ہوں۔ ورنہ پھر ہم فقیر پردیسی گنہگاروں کی مغفرت کی کیا سبیل ہو گی۔ اور مالدار بھی عمر میں ایک دو بار ہی پہنچتے ہیں اور گناہ دن رات کرتے ہیں۔ لٰہذا تکلیف ما فوق الطاقت ہو گی لٰہذا مطلب یہ ہوا کہ وہ تو تمہارے پاس موجود ہیں تم غائب ہو تم بھی حاضر ہو جاؤ کہ ادھر متوجہ ہو جاؤ۔

یار نزدیک تر از من بمن است
دین عجب بیں کہ من ازوئے دورم

معلوم ہوا کہ حضور علیہ السلام ہر جگہ حاضر ہیں۔

6) وما ارسلنک الا رحمۃ للعلمین پھر فرماتا ہے۔ ورحمتی وسعت کل شئی
“اور ہم نے تم کو نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کیلئے اور میری رحمت ہر چیز کو گھیرے ہے۔“

معلوم ہوا کہ حضور علیہ السلام جہانوں کے لئے رحمت ہیں اور رحمت جہانوں کو محیط۔ لٰہذا حضور علیہ السلام جہانوں کو محیط، خیال رہے کہ رب کی شان ہے رب العلمین۔ حبیب کی شان ہے رحمۃ اللعلمین معلوم ہوا کہ اللہ جس کا رب ہے۔ حضور علیہ السلام اس کے لئے رحمت۔

7) ما کان اللہ لیعذبھم وانت فیھم (پارہ 9 سورہ 8 آیت 33)
“اور اللہ کا کام نہیں کہ انہیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو۔“
یعنی عذاب الٰہی اس لئے نہیں آتا کہ ان میں آپ موجود ہیں اور عام عذاب تو قیامت تک کسی جگہ بھی نہ آوے گا۔
اس سے معلوم ہوا کہ حضور علیہ السلام قیامت تک ہر جگہ موجود ہیں۔ بلکہ روح البیان میں فرمایا ہے کہ حضور علیہ السلام ہر سعید وشقی کے ساتھ رہتے ہیں۔ اس کا ذکر تیسری فصل میں آتا ہے۔
رب تعالٰی فرماتا ہے۔
واعلموا ان فیکم رسول اللہ “جان لو کہ تم سب میں رسول اللہ تشریف فرما ہیں۔“
یہ تمام صحابہ کرام سے خطاب ہے، اور صحابہ کرام تو مختلف جگہ رہتے تھے معلوم ہوا کہ حضور سب جگہ ان کے پاس ہیں۔

8 ) وکذالک نری ابراھیم ملکوت السموت والارض (پارہ7 سورہ6 آیت 75)
“اور اسی طرح ہم ابراہیم کو دکھاتے ہیں۔ ساری بادشاہی آسمانوں اور زمین کی۔“
اس سے معلوم ہوا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو رب نے تمام عالم بچشم سر ملاحظہ کرادیا۔ حضور علیہ السلام کا درجہ ان سے اعلٰی ہے لٰہذا ضروری ہے کہ آپ نے بھی عالم کو مشاہدہ فرمایا ہو۔ اس آیت کی تحقیق بحث علم غیب میں گزر گئی۔

9) الم تر کیف فعل ربک باصحب الفیل (پارہ 30 سورہ 105 آیت 1)
“اے محبوب کیا تم نے دیکھا کہ تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا۔“

10) الم ترکیف فعل ربک بعاد (پارہ 30 سورہ 89 آیت 6)
“کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے رب نے قوم عاد کے ساتھ کیا کیا۔“
قوم عاد اور اصحاب فیل کا واقعہ ولادت پاک سے پہلے کا ہے مگر فرمایا جاتا ہے الم تر کیا آپ نے نہ دیکھا یعنی دیکھا ہے اگر کوئی کہے کہ قرآن کریم کفار کے بارے میں فرماتا ہے۔
الم یرواکم اھلکنا ممن قبلھم من قرن (پارہ 7 سورہ 6 آیت 6)
“کیا انہوں نے یہ نہ دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دیں۔“
کفار نے اپنے سے پہلے کفار کو ہلاک ہوتے نہ دیکھا تھا۔ مگر فرمایا گیا کہ کیا نہ دیکھا انہوں نے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس آیت میں ان کفار کے اجڑے ہوئے ملک اور تباہ شدہ مکانات کا دیکھنا مراد ہے اور چونکہ کفار مکہ اپنے سفروں میں ان مقامات سے گزرتے تھے اس لئے فرمایا گیا کہ یہ لوگ ان چیزوں کو دیکھ کر عبرت کیوں نہیں پکڑتے۔ حضور علیہ السلام نے نہ تو ظاہر میں دنیا کی سیاحت فرمائی اور نہ قوم عاد وغیرہ کے اجڑے ہوئے ملکوں کو بظاہر دیکھا۔ اس لئے ماننا ہوگا کہ یہاں نور نبوت سے دیکھنا مراد ہے۔

11) قرآن کریم جگہ جگہ اذا فرماتا ہے۔ واذا قال ربک للملئکتہ جبکہ آپ کے رب نے فرشتوں سے کہا واذا قال موسٰی لقومہ جبکہ موسٰی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا وغیرہ وغیرہ اس جگہ مفسرین مخذوف نکالتے ہیں اذکر یعنی اس واقعہ کو یاد کرو۔ اور یاد وہ چیز دلائی جاتی ہے جو پہلے سے دیکھی بھالی ہو ادھر توجہ نہ ہو جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تمام گذشتہ واقعات حضور کے دیکھے ہوئے ہیں۔ روح البیان نے لکھا ہے کہ حضرت آدم کے سارے واقعات حضور علیہ السلام مشاہدہ فرما رہے تھے اس کا ذکر آگے آتا ہے، اگر کوئی کہے کہ بنی اسرائیل سے بھی خطاب ہے واذ انجینا کم من ال فرعون اس وقت کو یاد کرو۔ جبکہ ہم نے تم کو آل فرعون سے نجات دی تھی۔ حضور علیہ السلام کے زمانہ کے یہودی اس زمانہ میں کہاں تھے مگر مفسرین یہاں بھی اذکروا مخذوف نکالتے ہیں۔ جواب دیا جاویگا کہ ان بنی اسرائیل کو تاریخی واقعات معلوم تھے۔ کتب تورایخ پڑھی تھی۔ اس طرف ان کو متوجہ کیا گیا۔ حضور علیہ السلام نے نہ کسی سے پڑھا نہ کتب تاریخ کا مطالعہ فرمایا اور نہ کسی مورخ کی صحبت میں رہے نہ تعلیم یافتہ قوم میں پرورش پائی اب آپ کو بجز نور نبوت علم کا ذریعہ کیا تھا۔

12) النبی اولی بالمؤمنین من انفسھم “نبی مسلمانوں سے ان کی جانوں سے زیادہ قریب ہیں۔“
مولوی قاسم صاحب بانی مدرسہ دیوبند تحذیرالناس صفحہ 10 میں لکھتے ہیں کہ اس آیت میں اولٰی کے معنی قریب تر ہیں۔ تو آیت کے معنی ہوئے نبی مسلمانوں سے ان کی جان سے بھی زیادہ قریب ہیں سب سے زیادہ قریب ہم سے ہماری جان اور جان سے بھی قریب نبی علیہ السلام ہیں اور زیادہ قریب چیز بھی چھپی رہتی ہے۔ اسی زیادتی قرب کی وجہ سے آنکھ سے نظر نہیں آتے۔

تنبیہہ :۔ اس جگہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تم مقلد ہو اور مقلد کو آیات و احادیث سے دلیل لینا جائز نہیں وہ تو قول امام پیش کرے۔ لٰہذا تم صرف امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے قول ہی پیش کر سکتے ہو اس کا جواب چند طرح سے ہے۔ ایک یہ کہ آپ خود حاضر و ناظر نہ ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ اس بارے میں امام صاحب کا قول پیش کریں۔ دوسرے یہ کہ ہم تقلید کی بحث میں عرض کر چکے ہیں کہ مسئلہ عقائد میں تقلید نہیں ہوتی۔ بلکہ مسائل فقہیہ اجتہادیہ میں ہوتی ہے۔ یہ مسئلہ عقیدہ کا ہے۔ تیسرے یہ کہ صریح آیات و احادیث سے مقلد بھی استدلال کر سکتا ہے۔ ہاں ان سے مسائل کا استنباط نہیں کر سکتا۔
طحاوی میں ہے۔
وما فھم الاحکام من نحو الظاھر وانص والمفسر فلیس مختصابہ (ای بالمجتھد) بل بقدر علیہ العلماء الاعم
“جو احکام ظاہر نص و مفسر سے سمجھے جاویں۔ وہ مجتہد سے خاص نہیں۔ بلکہ اس پر عام علماء قادر ہیں۔“
مسلم الثبوت میں ہے۔
وایضا شاع وذاع احتجاجھم سلفا وخلفا بالعمومات من غیر نکیر
نیز عام آیات سے دلیل پکڑنا ناخلف و سلف میں بغیر کسی انکار کے شائع ہے۔
قرآن بھی فرماتا ہے فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون اگر تم نہ جانتے ہو تو ذکر والوں سے پوچھو۔ اجتہادی مسائل ہم نہیں جانتے ان میں آئمہ کی تقلید کرتے ہیں اور صریح آیات کا ترجمہ جانتے ہیں اس میں تقلید نہیں۔ چوتھے یہ کہ مسئلہ حاضر و ناظر پر فقہاء محدثین اور مفسرین کے اقوال بھی آئندہ فصلوں میں آ رہے ہیں دیکھو اور غور کرو حاضر و ناظر کا عقیدہ سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے۔
 
Top