An other U-turn

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
صدر مشرف کے پاس ايک راستہ بچا ہے- کہ وہ سياسی عمل ميں اپنے آپ کو قابل قبول بنواليں- وہ بش سے تقويت حاصل کرنے يا جوڑ توڑ کے منفی طريقوں سے کنارہ کشی اختيار کر ليں اور افہام وتفہيم کی پاليسی سے کام ليتے ہوۓ موجودہ اور آنے والے سيٹ اپ سے جڑنے کی کوشش کريں- ميں سمجھتا ہوں کہ وہ ايسا کرنے کی صلاحيت رکھتے ہيں` بشرطيکہ وہ عوام کی راۓ کی عظمت کے معترف ہو جائيں` جس طرح وہ بش کو کے اشارے پر گھوم جاتے ہيں اسی طرح پاکستان ميں جمہوری عمل کے لۓ ايک يو ٹرن لے ليں-
 

mohtarum

Newbie
Mar 31, 2007
334
126
0
44
صدر مشرف کا تو نھی پتا مگر سیاستدانوں کے پاس کوی راستھ نھی بچا ھے۔ سواے اس کے ، کے عقل کے ناخن لیں۔
 
Top