Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مسلسل درد ھے تنہایاں ھیں اور آنسوں ھیں
مکمل میں نہیں جاناں تمھاری ذات سے کٹ کر

‪​
میری تکمیل میں شامل ہے تیرا حصہ بھی
میں اگر تُم سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﻭﮦ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﯼ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻧﺎﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ
تمہارے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقیں مانو کچھ پاگل سا ہے میرا دل
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وھی تو سارے جہاں سے عزیز ھے مجھ کو
وہ اک شخص جو بے حس ھے پتھروں کی طرح
ایسا ہوتا تو نہیں ہے
پر ایسا ہو جائے
زندگی کاش تجھ سے
کوئی بھی شکوہ باقی نہ رہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سنو مجھے کچھ کہنا ہے
کتنی حسین ہیں تمہاری آنکھیں
اور
بد نصیب ہیں وہ آنسو
جو گرتے ہیں
تمہاری آنکھوں سے۔۔۔!!

ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب کسی کی یاد آتی ہے
یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھے تصویر اپنی دوسری دو
پرانی آنسوؤں میں دھل گئی ہے

واہ بہت خوب
عرض کیا ہے

کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
ہم یاد رکھتے ہیں
تیری باتوں سے اس دل کو
بہت آباد رکھتے ہیں
کبھی دل کے صحیفے پر
تجھے تصویر کرتے ہیں
کبھی پلکوں کی چھاوں میں
تجھے زنجیر کرتے ہیں
کبھی خوابیدہ شاموں میں

کبھی بارشوں کی راتوں میں
کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا
ہم یاد رکھتے ہیں
تیری باتوں سے اس دل کو
بہت آباد رکھتے ہیں

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سیکھ لے ہم سے کوئی ضبط جنوں کے انداز......
برسوں پابند رہے پر نہ ہلائی زنجیر..

پھر دل میں سلگ اٹھی ہے زنجیر کی خواہش
اب خواب ہیں مطلوب نہ تعبیر کی خواہش
پاگل دل نادان تھا کہ کرتا رہا شب بھر
خوابوں کی حویلی میں کسی ہیر کی خواہش
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺍﺱ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ
ﺁﺗﯽ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺫﻧﺪﻩ ﮬﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎﯾﺎ
ﺗﮭﺎ !___
میرے ہمسفر کے سفر کی سمت ہی اور تھی
کہیں راستہ کوئی گُم ہوا تو خبر ہوئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
طبیب یوں کوشش نہ کر
تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر
پھر چوٹ کھا
پھر لکھ دوا میرے درد کی ۔۔
سنو!! اےموم کی گڑیا
اب اس دور کے اندر
کوئی مجنوں نہیں بنتا کوئی رانجھا نہیں ہوتا
قدم دو چار چلنے سے
سفر سانجھا نہیں ہوتا
تو ان بیکار سوچوں پی
سنو!! رونے کا ڈر کیسا؟
جسے پایا نہیں تُم نے
اسے کھونے کا ڈر کیسا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہوں میں
کیا خبر تھی کہ تجھے یہ ہنر بھی آتا ہے
مسلسل جبر سہنے سے یہ بہتر ہے اگر مانو
کنارا کرنے والوں سے کنارا کر لیا جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے
اس کو تم کیا دھوکا دو گے بات کی بات بہل جاتا ہے
بچھڑنا چاہتا تھا وہ مگر ۔۔۔ پھر
یہ کارِ خیر مجھ سے ہو گیا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رقص کرتا رھے بھرتا رھے خوشبو کا خمار
میری خواھش کے جزیروں میں تبسم تیرا
سنتے ہیں خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز
ہم ڈھونڈتے پھرتے ہیں کدھر ہے یہ کہاں ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب وہ مجھ سے کلام کرتا ہے
دھڑکنوں میں قیام کرتا ہے

لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر

دل ترا احترام کرتا ہے

دن کہیں بھی گزار لے یہ دل

تیرے کوچے میں شام کرتا ہے

ہاتھ تھاما نہ حال ہی پوچھا

یوں بھی کوئ سلام کرتا ہے

وہ فسوں کار اس قدر ھے شیبی

بیٹھے بیٹھے غلام کرتا ہے.
واہ بہت خوب
عرض کیا ہے

اس نے آنکھوں سے پکارا مجھ کو
میں نے آواز کو آتے دیکھا
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻗﺮﺍﺭ ﮐﮭﻮﻧﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﭨﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﮩﺪِ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﺎ ﮨﮯ
ﻧﺌﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﮨﮯ
ﺷﺐِ ﺑﯿﺪﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺳﻮﻧﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
ﺑﮭﻨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺗﮯ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﺯ ﺭﮨﺘﺎ
ﻻ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﯾﻮﮞ ﮈﺑﻮﻧﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ
ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺗﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ
ﻭﻩ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﮯ ﭼُﭗ ﺭﮨﻮ ﻧﮧ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ

عیشِ بزمِ دوست۔۔عیشِ جاوداں سمجھا تھا میں
یہ بھی اک خوابِ سحر ہے کہاں سمجھا تھا میں
مجھ کو اپنی بیخودی کا وہ بھی عالم یاد ہے
جب کسی کو اپنے دل میں مہماں سمجھا تھا میں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہر شخص با اصول ہر شخص با ضمیر
پر اپنی ذات تک.........اپنے مفاد تک
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عیشِ بزمِ دوست۔۔عیشِ جاوداں سمجھا تھا میں
یہ بھی اک خوابِ سحر ہے کہاں سمجھا تھا میں
مجھ کو اپنی بیخودی کا وہ بھی عالم یاد ہے
جب کسی کو اپنے دل میں مہماں سمجھا تھا میں
دیئے کی آرزو کو جب ۔۔۔۔ بجھایا تھا
پھر اس کے بعد آہٹ تھی نہ سایہ تھا
دل و دیوار تھے اک نام کی ۔۔۔ زد پر
کہیں لکھا ۔۔۔ کہیں میں نے مٹایا تھا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
واہ بہت خوب
عرض کیا ہے

اس نے آنکھوں سے پکارا مجھ کو

میں نے آواز کو آتے دیکھا
Very nice sister

اس نے مجھ سے پوچھا
کیا دھوپ میں بارش ہو سکتی ہے ؟
میں نے کھا نہیں
یہ سن کے وہ رونے لگی
اور دھوپ میں بارش ہونے لگی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تجھ سے نفرت بہت ضروری تھی
یہ نہ ہوتی تو پیار ہو جاتا
تم بهی هر شب دیا جلا کر پلکوں کی دهلیز په رکهنا.
میں بهی روز اک خواب تمهارے شهر کی جانب بهیجوں گا.
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پھر دل میں سلگ اٹھی ہے زنجیر کی خواہش
اب خواب ہیں مطلوب نہ تعبیر کی خواہش
پاگل دل نادان تھا کہ کرتا رہا شب بھر
خوابوں کی حویلی میں کسی ہیر کی خواہش

ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ؟؟؟
ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ
ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میری تکمیل میں شامل ہے تیرا حصہ بھی
میں اگر تُم سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا
نئے زمانوں کا کرب اوڑهے
ضعیف لمحے نڈهال یادیں
تمهارے خوابوں کے بند
کمروں میں لوٹ آیئں
تو لوٹ آنا ...... !!!!
 
Top