Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں تھک گیا ہوں جھوٹ سے، مجھے چاہئے اب سچ یہاں
گر رنجشیں تو رنجشیں ــــــــــــــــــــ گر چاہتیں تو چاہتیں
جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے
پھر بھی مصروف انتظار ہے دل

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پنی سوچوں کے خزانے ـ ـ نہیں چُھپتے مُجھ سے
کوئی آئے ــ جو مجھے خود سے چُرا لے جائے

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا ؟

ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے
ہمیں یہ غم ہے مستقبل میں اردو کون بولے گا؟

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کہتے ہیں انتہائے عشق جسے
اک فقط کھیل ہے مروت کا
یقیں خدشات میں گُم ہوگیا ہے
کہ سورج رات میں گم ہوگیا ہے
.
کتابِ کاسہء درویش پڑھ کر
سخی خیرات میں گم ہوگیا ہے​
 
Top