Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا
صبح کا ہونا دوبھر کردیں، راستہ روک ستاروں کا
سب نے اپنی اپنی آنکھوں پر نقابیں ڈال لیں
جو لکھا ہے شہر کی دیوار پر دیکھے گا کون

بے ستارہ زندگی کے گھر میں اب بھی رات کو
اک کرن تیرے خیالوں کی مگر دیکھے گا کون
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kuch Is Tarah Se Woh Muskrate Hai
Ki Pareshaan Log Unhe Dekh Khush Ho Jaate Hai
Unki Baaton Ka Aji Kya Kehiye
Alfaaz Phool Bankar Hothon Se Nikal Aate Hai
،،،،،،،، تقدیر بدل جائے گی اپنے آپ ہی
مسکرانا سیکھ لے بس وجہ تلاش نہ کر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Faisal Makaalma tha Hawaoo'n ak phool se
Wo shor tha keh mujh se suna kuch nahi gaya
بہت خوب
وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگر نہ ملے گا
ہم آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
.Daant Lena Sir-e-Mehfil…
.Koi Bat NahiN…
.Phir Akele Mei Galay …
.Laga Ker Manaya KaRNa…!!
یہی چہرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
ہر نئے حرف میں جاں اپنی سمائے جاؤں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خود سے مِل جاتے، تو چاہت کا بَھرم رہ جاتا
کیا مِلے آپ، جو لوگوں کے مِلانے سے مِلے
زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہوتا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ رلاتا ہے رلائے مجھے جی بھر کے عدیم
میری آنکھیں ہے وہ میں اس کو رلاؤں کیسے
ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھ
تجھ کو تشریحِ محبت کا پڑا ہے دورہ
پھر رہا ہے مرا سر گردشِ ایام کے ساتھ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hamesha se yahi apna shoaare zindagi rakhna..
jo rasta aam ho jaaye use tabdeel kar lena..
bahadur to nahi! lekin ..hamen achcha nahin lagta..
kisi ke khauf se apna makan tabdeel kar lena..
زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہوتا ہے حاصل کی تمنا کرنا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
داغ دُنیا نے دِئے، زخم زمانے سے مِلے
ہم کو تُحفے یہ، تمھیں دوست بنانے سے مِلے
چاہا ہے جب سے اس کو بس اتنا سا غم ہے
ہے پیار حد سے بڑھ کر، عمر بہت کم ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے
مر گئے ہم ترے معیار تک آتے آتے
تیرے غرور کے معیار سے بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر؟ خود پسند ہوں میں۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Hoorain

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جھوٹے سکوںِ میں بھی اُٹھادیتے ہیں اکثر سچا مال
شکلیں دیکھ کر سودا کرناکام ہے ان بنجاروں کا
دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لے میرے تجربوں سے سبق اے میرے رقیب
دو چارسال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں
سُنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے
 
Top