خود کو کھویا تھا تو یہ بات کہاں تھی معلوم
پڑ بھی سکتی ہے کبھی اپنی ضرورت مجھ کو
Hm Qissaa'e
Mukhtasir Nahi
Thy,
Waraq ko jaldi palat gay ho tum..
Mukhtasir Nahi
Thy,
Waraq ko jaldi palat gay ho tum..
خود کو کھویا تھا تو یہ بات کہاں تھی معلوم
پڑ بھی سکتی ہے کبھی اپنی ضرورت مجھ کو
زاہد تجهے معلوم نہیں انداز عقیدت
سر خود بہ خود جهکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
چنگا ویلا موڑ دے سائیاںاپنے دیئے کو چاند بتانے کے واسطے
بستی کا ہر چراغ بجھانا پڑا ہمیں
ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﮨﯽ ﺍُﻟﺠﮭﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﮐِﺲ ﻗﺪﺭ ﻣُﺸﮑﻞ ﺍٓﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ !
میرے اندر کچھ ٹوٹ سا گیا ھے
بس دعا کرو وہ دل نہ ھو
ہائے ظالم نے زرا سا بھی تکف نہ کیا
ہم نے چاہی جو اجازت تو اجازت دے دی
سر_مقتل بھی___تیرے نام کے چرچے ہوتے
تو نے پوچھی ہی نہیں آخری خواہش ہم سے
اِتنے بھی نادان نہیں ہم
ہم کو پڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دل کی دُنیا
کون سا دُنیا داری ہے
Class room me wo pencil talash karti thi.........wo bhul jati thi laga kar usko balon me.........
ﺩﻝ ﭘﮧ ﻣﺖ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﮔﺎ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ
ﺣﻀﻮﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ
Zindagi thak k giri to ye ehsas hua
kitna mushkil hy lahasil ki tmanna krna!
صدمہ تو ہے مجھے بھی تجھ سے جدا ہوں میں
لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیوں ہوں میں
Shehar ki ronqain marne lggi hain
tera aana zaruri hogya hy!
Kabhi shaam dhalle tu mere dil may aa jana
Dil De diya hy Jaan tumhe denge
daga nahi karenge sanam
Aaa b jaa , Aaaa bhi ja
Ayy subha Aaa bhi jaa
کہتے ہیں انتہائے عشق جسےایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں